MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

این سی سی آئی اے نے معروف ٹک ٹاکرز اقراء کنول، ندیم مبارک اور حسنین شاہ کے خلاف مقدمات درج کر دیے

Last updated: ستمبر 27, 2025 2:25 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

لاہور میں تین مشہور ٹک ٹاکرز — اقراء کنول، ندیم مبارک اور حسنین شاہ — کے خلاف غیر قانونی آن لائن ٹریڈنگ ایپلیکیشنز کی تشہیر کے الزام میں مقدمات درج کر لیے ہیں۔

ایجنسی کے مطابق ملزمان کو تین بار طلب کیا گیا لیکن وہ جان بوجھ کر پیش نہ ہوئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز عوام کو جھوٹے منافع کے لالچ دے کر غیر قانونی ایپس میں سرمایہ کاری پر اکساتے رہے۔

ذرائع کے مطابق ملزمان کی فوری گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ ان پر عوام کو گمراہ کرنے اور غیر قانونی مالی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کے ذریعے دھوکہ دہی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے بعد ایجنسی نے انفلوئنسرز پر کڑی نظر رکھنا شروع کر دی ہے۔ NCCIA نے واضح کیا ہے کہ عوام کو مالی فراڈ سے بچانے کے لیے سخت کارروائی کی جائے گی اور کسی کو رعایت نہیں دی جائے گی۔

یہ مقدمات ملک بھر میں جاری سائبر کرائم کے خلاف مہم کا حصہ ہیں جس کا مقصد ڈیجیٹل مالیاتی فراڈ پر قابو پانا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لجیت دوسانجھ کا بھارتی حکومت پر طنز: فلم پر پابندی لیکن ایشیا کپ جاری
Next Article ایشیا کپ فائنل: آغا کا عزم، "بھارت کے خلاف بہترین کھیل پیش کریں گے" ایشیا کپ فائنل: آغا کا عزم، "بھارت کے خلاف بہترین کھیل پیش کریں گے”
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ادویات کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا؛ پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچرز ایسوسی ایشن
Health
مارچ 29, 2026
لیڈی ولنگڈن اسپتال ویڈیو کیس، ایم ایس اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ بھی معطل
Health
مارچ 29, 2026
سرکاری ٹیچنگ اسپتالوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی پر عمل نہ ہوسکا
Health
مارچ 29, 2026
ادویات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر ایسوسی ایشن کا احتجاج
Health
مارچ 29, 2026
سی سیکشنز کے دوران مقابلے کا معاملہ: 4 ڈاکٹرز معطل، انتظامیہ سے جواب طلب
Health
مارچ 28, 2026
ادویات کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ، مریض شدید مالی دباؤ کا شکار
Health
مارچ 28, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

ہانیہ عامر کی شاہانہ زندگی اور دولت نے انڈیا کی میڈیا کو حیران کر دیا

By Insherah Iftikhar
انٹرٹینمنٹ

ایونجرز: اینڈگیم ایک بار پھر سینما گھروں میں Avengers: Doomsday کی ریلیز سے قبل خصوصی دکھاوا

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

گولڈن گلوبز 2026: فلم، ٹی وی اور پوڈکاسٹ کی مکمل نامزدگیوں کا اعلان

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

"حکومت کا 2025 کے ٹیکس منصوبے میں فری لانسرز اور یوٹیوبرز کو شامل کرنے کا فیصلہ”

By Insherah Iftikhar
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?