MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

قائدآباد پل کے قریب پولیس مقابلہ: ایک ڈاکو زخمی، دوسرا گرفتار

Last updated: دسمبر 9, 2025 7:11 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: قائدآباد پل کے قریب شاہ لطیف ٹاؤن پولیس اور ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا، جس میں ایک ڈاکو زخمی جبکہ دوسرا بغیر کسی مزاحمت کے گرفتار کر لیا گیا۔

چھیپا کے مطابق زخمی ملزم کو فوری طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس کی شناخت حماد کے نام سے ہوئی۔

پولیس کے مطابق دوسرے گرفتار ملزم ناصر کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا گیا ہے۔ گرفتار افراد کے قبضے سے پستول، دو موبائل فون، نقد رقم اور موٹرسائیکل برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے جرائم میں ملوث ہونے کے حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شکارپور میں پولیس مقابلہ: ایک ڈاکو ہلاک، پانچ فرار
Next Article پاکستان کوسٹ گارڈز نے ایک ماہ میں 17 لاکھ سے زائد لیٹر غیر قانونی ایرانی ڈیزل برآمد کر لیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

اسٹریٹ کرائم میں ملوث رائیڈر کے روپ میں شہریوں کو لوٹنے والا ڈکیت گرفتار

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

سیالکوٹ میں ماں بیٹے کے قتل کے الزام میں گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی: ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں گارمنٹس فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی

By Aiza Uddin
عدالت اور جرائم

اداکارہ عائشہ خان اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں

By Hamza Baig
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?