پاکستان کے توانائی شعبے کے لیے ایک اہم اور تاریخی دن سامنے آیا ہے جب امریکی کرُڈ آئل کی تاریخ میں پہلا جہاز، MT Pegasus، ایک ملین بیرل امریکی WTI تیل لے کر بلوچستان میں واقع Cnergyico کی آفشور ٹرمینل پر روانہ ہوا۔
یہ آمد اُس قومی حکمت عملی کا حصہ ہے جس کا مقصد تیل کی درآمد کے لحاظ سے خلیجی ممالک پر انحصار کم کرنا اور نئی جغرافیائی راہوں سے تیل درآمد کرنا ہے۔
توانائی ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکی ہلکی اور کم سلفر والی خام تیل پاکستانی ریفائنریز کے لیے بہتر ثابت ہو گی، جہاں وہ زیادہ افادیت کے ساتھ استعمال ہو سکتی ہے۔ حکومتی حکام نے اسے پاکستان-امریکہ تجارتی تعلقات میں ایک نئے باب کے طور پر پیش کیا ہے۔
ملکی توانائی کے شعبے کا تاریخی دن: سب سے بڑے امریکی تیل بردار جہاز کی پاکستان آمد
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
