MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پاکستان میں رواں برس بھی 15 اضلاع میں 30 بچے پولیو سے متاثر

Last updated: اکتوبر 24, 2025 11:08 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

رواں سال قومی سطح پر 4 انسداد پولیو مہمات کے دوران ساڑھے 4 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے۔

‎دنیا نے پولیو سے چھٹکارا حاصل کر لیا لیکن بد قسمتی سے پاکستان اب بھی ان دو ممالک میں شامل ہے جہاں پولیو وائرس موجود ہے، پاکستان میں رواں برس بھی 15 اضلاع میں 30 بچے پولیو سے متاثر ہو چکے ہیں، پولیو وائرس کو شکست دینے کیلئے پولیو مہمات کے ساتھ ساتھ منفی پراپیگنڈا کو شکست دینا بھی ناگزیر ہو چکا ہے، اس ضمن میں ملک بھر میں پولیو کے خاتمے کی کوششیں جاری ہیں۔

‎رواں برس قومی سطح پر 4 انسداد پولیو مہمات کے دوران ساڑھے 4 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے لیکن تمام تر کوششوں کے باوجود رواں سال بھی خیبرپختونخوا میں 19، سندھ میں 9، پنجاب میں ایک اور گلگت بلتستان میں بھی ایک بچہ پولیو کا شکار ہوا۔

‎فوکل پرسن انسداد پولیو پروگرام عائشہ رضا کا کہنا ہے کہ انسداد پولیو کیلئے ملک بھر میں 4 لاکھ پولیو ورکرز فرائض سرانجام دے رہے ہیں، حکام کے مطابق آبادیوں کی نقل مکانی اور حالیہ سیلابوں سے صفائی کے نظام کو نقصان پہنچنے سے پولیو وائرس کے پھیلاؤ کا خطرہ بڑھ گیا ہے، سال 2024ء میں 74، 2023ء میں 6، 2022ء میں 20 جبکہ 2021ء میں ایک بچہ پولیو سے متاثر ہوا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لبنان کینسر سے متاثر ہونے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا
Next Article ہیلتھ سیکٹر میں ایکسپورٹ بڑھانا ہماری اولین ترجیح ہے: مصطفیٰ کمال
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

Health

خیبر پختونخوا میں انفلوئنزا وائرس پھیلنے کا خطرہ، ہنگامی ایڈوائزری جاری

By Neha Ashraf
Health

شدید کورونا اور فلو کے بعد پھیپھڑوں کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، نئی تحقیق

By Neha Ashraf
Health

ایڈز، ٹی بی اور ملیریا کنٹرول منصوبے کی منظوری

By Neha Ashraf
Health

بلوچستان میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کی تعداد سامنے آگئی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?