MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ذیابیطس میں مبتلا بچوں کے لیے مفت انسولین کارڈ پروگرام کا آغاز

Last updated: مئی 28, 2025 12:34 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیر کے روز بچوں میں پیدائشی ٹائپ-1 ذیابیطس کے مریضوں کے لیے "سی ایم انسولین فار ڈایابیٹیز” پروگرام کا باضابطہ آغاز کر دیا۔

‎پروگرام کے تحت وزیراعلیٰ مریم نواز پاکستان پوسٹ کے رائیڈرز کے ہمراہ ذیابیطس میں مبتلا بچوں کے گھروں تک پہنچیں اور انہیں انسولین کارڈ، انسولین، گلوکومیٹر، بی ایس آر اسٹرپس اور انجیکشن کی سوئیاں فراہم کیں۔

‎انہوں نے مریض بچوں کے اہلِ خانہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان بچوں کی صحت کے حوالے سے گہری تشویش رکھتی ہیں۔ مریم نواز نے کہا، "میں اُن بچوں کی تکلیف اور والدین کی بے چینی کو بخوبی سمجھتی ہوں جو ذیابیطس کا شکار ہیں۔ یہ پروگرام والدین کے حقیقی مطالبے اور بچوں کی فوری ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے شروع کیا گیا ہے۔”

‎انہوں نے مزید کہا کہ یہ منصوبہ حکومت پنجاب کے وژن "صحت مند پنجاب” کے تحت شروع کیا گیا ہے تاکہ کوئی بھی بچہ صرف مالی مسائل کی وجہ سے علاج سے محروم نہ رہے۔

‎وزیراعلیٰ کا کہنا تھا، "پہلی بار بچوں کو صرف انسولین ہی نہیں بلکہ گلوکومیٹر اور ٹیسٹ اسٹرپس بھی فراہم کی جا رہی ہیں۔ بچوں کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔ وہ قوم کا روشن مستقبل ہیں اور ہم اپنی تمام تر وسائل ان کی بہتری کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ بچوں میں ذیابیطس کا تیزی سے پھیلنا تشویشناک ہے۔”

‎بریفنگ میں وزیراعلیٰ کو بتایا گیا کہ پروگرام کے پہلے مرحلے میں 1500 بچوں کو گھروں پر مفت انسولین فراہم کی جائے گی۔

‎پاکستان پوسٹ اس فراہمی میں اہم کردار ادا کرے گا۔ پوسٹ رائیڈرز ایک خصوصی موبائل ایپ کے ذریعے انسولین کارڈ کو اسکین کر کے تصدیق کریں گے، جس کے بعد دوا مریض کو دی جائے گی۔ انسولین کو ٹھنڈا رکھنے کے خصوصی نظام (کولڈ چین سسٹم) کے تحت محفوظ کر کے تین ماہ کی دوا بیک وقت بچوں کے گھروں تک پہنچائی جائے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ’’عامر کے بغیر جہاز نہیں اُڑے گا‘‘: لیبیا کے نوجوان کا معجزاتی حج
Next Article مس ورلڈ اسکینڈل: برطانوی امیدوار کا بھارت کے دورے کے دوران بدسلوکی کا الزام
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

جناح ہسپتال میں ڈیٹا میں ہیر پھیر کی تحقیقات کیلئے تین رکنی کمیٹی تشکیل
Health

جناح ہسپتال میں ڈیٹا میں ہیر پھیر کی تحقیقات کیلئے تین رکنی کمیٹی تشکیل

By Misbah Jogyat
Health

کراچی میں کانگو وائرس سے ایک اور شہری جان کی بازی ہار گیا

By Neha Ashraf
Health

بچوں میں اندھے پن کے خاتمے کیلئے اسٹیم سیلز کا استعمال

By Neha Ashraf
Health

بچوں میں کینسر کی تشخیص کیلئے مفت سکیننگ شروع کرنے کا فیصلہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?