MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

99 اضلاع میں یکم ستمبر سے انسداد پولیو مہم شروع، ٹیم کی مصطفیٰ کمال کو بریفنگ

Last updated: اگست 28, 2025 10:03 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ملک بھر کے 99 مخصوص اضلاع میں یکم ستمبر سے پولیو مہم شروع کی جارہی ہے۔

‎وفاقی دارالحکومت میں نیشنل کوآرڈینیٹر برائے پولیو نے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کو پولیو کی موجودہ صورتِ حال پر بریفننگ دی۔

‎اپنی بریفنگ میں اُن کا کہنا تھا کہ ملک بھر کے 99 مخصوص اضلاع میں یکم ستمبر سے پولیو مہم شروع کی جا رہی ہے، جب کہ جنوبی خیبر پختونخوا میں پولیو مہم کا انعقاد 15 ستمبر سے کیا جائے گا۔

‎نیشنل کوآرڈینیٹر برائے پولیو نے وفاقی وزیر کو بتایا کہ مہم کے دوران 2 کروڑ 80 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے،وزیر اعظم کی قیادت میں پولیو کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔

‎آخر میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھاکہ ہائی رسک ایریاز میں پولیو کے خاتمے کیلے موثر حکمت عملی کو یقینی بنایا جائے، پولیو مہم کو خود مانیٹر کروں گا ،پولیو وائرس ہمارے ماحول میں موجود ہے۔

‎وفاقی وزیر نے کہا کہ پولیو وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلیے ویکسینیشن کو یقینی بنائیں،دنیا بھرمیں کینسر کا علاج ہے پولیو کا علاج نہیں ہے، والدین بچوں کے صحت مند مستقبل کے لیے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں۔

‎ان کا مزید کہنا تھا کہ والدین کسی قسم کے منفی پروپیگنڈا پر یقین مت کریں اپنے بچوں کو مستقل معذوری سے بچائیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈیفنس سی بلاک میں نجی اسکول ٹیچر گرفتار، چھٹی جماعت کے طالب علم پر مبینہ تشدد
Next Article اسلام آباد میں ڈینگی پھیلنے کا خدشہ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کا الرٹ جاری
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ادویات کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا؛ پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچرز ایسوسی ایشن
Health
مارچ 29, 2026
لیڈی ولنگڈن اسپتال ویڈیو کیس، ایم ایس اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ بھی معطل
Health
مارچ 29, 2026
سرکاری ٹیچنگ اسپتالوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی پر عمل نہ ہوسکا
Health
مارچ 29, 2026
ادویات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر ایسوسی ایشن کا احتجاج
Health
مارچ 29, 2026
سی سیکشنز کے دوران مقابلے کا معاملہ: 4 ڈاکٹرز معطل، انتظامیہ سے جواب طلب
Health
مارچ 28, 2026
ادویات کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ، مریض شدید مالی دباؤ کا شکار
Health
مارچ 28, 2026

You Might Also Like

Health

وفاق کی جانب سے ایف سی ایریا میں ڈیجیٹلائزڈ فیڈرل ڈسپنسری کا افتتاح

By Neha Ashraf
Health

حکومت کا ادویہ سازی کی صنعت کی مؤثر نگرانی کا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

جناح اسپتال میں مفت گردہ پیوند کاری سہولت کا عملی آغاز

By Neha Ashraf
Health

ملتان: 24 گھنٹوں کے دوران مزید 57 بچوں میں نمونیہ کی تصدیق

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?