MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

شعبہ صحت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈز کی منظوری

Last updated: جولائی 17, 2025 12:39 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

پنجاب حکومت نے صحت کے شعبے میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لیے 26 ارب 77 کروڑ روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی۔

‎صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے 7 ویں اجلاس میں صحت کے شعبے میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز کی منظوری دی گئی جبکہ اجلاس میں سیکرٹری پی اینڈ ڈی رفاقت علی، چیف اکانومسٹ مسعود انور، ممبران پی اینڈ ڈی بورڈ اور متعلقہ سیکٹرز کے افسران شریک ہوئے۔

‎اجلاس میں منظور کردہ فنڈز میں جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے میڈیکل آلات کی خریداری کے لیے 7 ارب 70 کروڑ روپے شامل ہیں۔

‎اس کے علاوہ، نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا کے میڈیکل آلات کی خریداری کے لیے 3 ارب 83 کروڑ روپے کے فنڈز مختص کیے گئے۔

‎محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کے اسپتالوں کی مرمت اور بہتری کے لیے 6 ارب 84 کروڑ روپے کی منظوری دی گئی جبکہ ڈی ایچ کیو ہسپتال حافظ آباد کی تعمیر اور مرمت کے لیے 8 ارب 39 کروڑ روپے کے فنڈز منظور کیے گئے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شوگر اور ڈپریشن کے خاتمے کے لیے ملک بھر میں 3 ہزار کلینک کھولنے کا منصوبہ
Next Article ڈرامہ ’’شیر‘‘ کی اصل ہیروئن کون تھی؟ سارا تو پہلی پسند نہیں تھیں!
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
Health
مارچ 23, 2026
پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا
Health
مارچ 23, 2026
وہ آسان عادت جو آپ کو کینسر کی 13 مختلف اقسام سے بچا سکتی ہے
Health
مارچ 23, 2026
کم چکنائی والی ویگن غذائیں ذیابیطیس کے مریضوں کے لئے مفید، تحقیق
Health
مارچ 23, 2026
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026

You Might Also Like

Health

خدمتِ انسانیت کی مثال: علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ‎کامیاب بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

By Neha Ashraf
Health

معروف اینٹی بایوٹک دوا کا بیچ کمپنی کی جانب سے واپس منگوالیا گیا

By Neha Ashraf
Health

جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت

By Neha Ashraf
Health

کراچی کے نواحی گوٹھ میں اسہال کی وبا پھوٹنے سے 9 اموات، پانی ناقابل استعمال قرار

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?