MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ: پاکستان کے کتنے کھلاڑی جلوہ دکھائیں گے؟

Last updated: دسمبر 1, 2025 6:36 شام
Niaz Ali
Share
بنگلہ دیش پریمیئر لیگ: پاکستان کے کتنے کھلاڑی جلوہ دکھائیں گے؟
SHARE

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں پاکستان کے 11 کرکٹرز میدان میں نظر آئیں گے۔ زیادہ تر کھلاڑیوں کو لیگ کی نیلامی کے دوران فرنچائزز نے منتخب کیا، جبکہ چند نے براہِ راست معاہدے کیے ہیں۔

رنگپور رائیڈرز نے خواجہ نافع اور صفیان مقیم کو اسکواڈ میں شامل کیا ہے۔
راج شاہی واریئرز نے صاحبزادہ فرحان، محمد نواز اور جہانداد خان کو سائن کیا ہے۔

اسی طرح احسان اللّٰہ اور حیدر علی نوکھالی ایکسپریس کا حصہ ہوں گے، عثمان خان ڈھاکا کیپیٹلز جبکہ ابرار احمد چٹاگانگ رائلز کی نمائندگی کریں گے۔

سلہٹ ٹائٹنز نے صائم ایوب اور محمد عامر کو اپنی ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔

بی پی ایل کا آغاز 26 دسمبر سے ہونے کی توقع ہے

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کردیں، عوام کو ریلیف ملنے کی امید
Next Article ترک امام کی اذان کے دوران ننھی بلی کی غیر متوقع شمولیت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
Health
مارچ 23, 2026
پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا
Health
مارچ 23, 2026
وہ آسان عادت جو آپ کو کینسر کی 13 مختلف اقسام سے بچا سکتی ہے
Health
مارچ 23, 2026
کم چکنائی والی ویگن غذائیں ذیابیطیس کے مریضوں کے لئے مفید، تحقیق
Health
مارچ 23, 2026
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026

You Might Also Like

پاکستان 11 رنز سے بنگلہ دیش کو ہرا کر بھارت کے خلاف ایشیا کپ فائنل میں پہنچ گیا
کھیل

پاکستان 11 رنز سے بنگلہ دیش کو ہرا کر بھارت کے خلاف ایشیا کپ فائنل میں پہنچ گیا

By Niaz Ali
کھیل

سادیہ اقبال آئی سی سی ویمنز ٹی20 بولنگ رینکنگ میں نمبر 1 بن گئی

By Salman Khan
کھیل

بیگ باش لیگ میں محمد رضوان کے میدان میں اترنے کا شوق، میلبورن رینیگیڈز کے مداح بے چین

By Salman Khan
کھیل

پاکستانی باؤلرز کی شاندار ترقی، آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں نمایاں بہتر

By Salman Khan
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?