MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

خیبر پختونخوا میں زلزلہ، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں

Last updated: ستمبر 23, 2025 6:46 شام
Anoosha Malik
Share
SHARE

Web Desk 

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں آج 5 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے، تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔


اہم تفصیلات:

  • زلزلے کی گہرائی تقریباً 20 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ مرکز جنوبی افغانستان تھا۔
  • پشاور، لنڈی کوتل، خیبر، مالاکنڈ اور بٹ خیلہ سمیت قریبی علاقوں میں جھٹکے شدید محسوس کیے گئے۔
  • زلزلے کے دوران لوگ کلمہ اور دعائیں پڑھتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

 

  • 18 ستمبر کو بھی سوات اور مینگورہ میں 4.2 شدت کا زلزلہ آیا تھا جس کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کی سرحد کے قریب تھا14 ستمبر کو گلگت بلتستان (اسکردو، استور) میں 3.7 شدت کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے جن کی گہرائی 25 کلومیٹر تھی اور مرکز اسکردو سے 34 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔

ریسکیو ادارے اور ضلعی انتظامیہ الرٹ پر ہیں جبکہ اب تک کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ماہرین نے خطے کو زلزلوں کے حوالے سے حساس قرار دیتے ہوئے مسلسل نگرانی جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈسپوزیبل برتنوں کا استعمال کس خطرناک بیماری کا سبب بن سکتا ہے؟
Next Article پاکستان ویمنز ٹیم ورلڈ کپ 2025 کے لیے سری لنکا روانہ پاکستان ویمنز ٹیم ورلڈ کپ 2025 کے لیے سری لنکا روانہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
Health
مارچ 23, 2026
پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا
Health
مارچ 23, 2026
وہ آسان عادت جو آپ کو کینسر کی 13 مختلف اقسام سے بچا سکتی ہے
Health
مارچ 23, 2026
کم چکنائی والی ویگن غذائیں ذیابیطیس کے مریضوں کے لئے مفید، تحقیق
Health
مارچ 23, 2026
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026

You Might Also Like

موسمیات و ماحولیات

شمال مشرقی بھارت میں شدید مون سون بارشوں سے ہلاکتیں 30 سے تجاوز کر گئیں

By Wajeeha Batool
موسمیات و ماحولیات

"پنجاب اور سندھ میں بارشوں سے سیلابی صورتحال سنگین”

By Anoosha Malik
موسمیات و ماحولیات

سوات آپریشن نے سیاسی طوفان کھڑا کر دیا، وفاقی وزیر کی ملکیت بھی گرادی گئی

By Wajeeha Batool
موسمیات و ماحولیات

پاکستان میں 2026 کی مونسون کے دوران 26 فیصد تک زائد بارشوں کا امکان، قومی صورتحال پر تشویش بڑھ گئی

By Anoosha Malik
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?