MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

ترک صدر اردوان سے شام کے عبوری صدر الشراع کی استنبول میں ملاقات، پابندیاں ختم ہونے کے بعد پہلا دورہ

Last updated: مئی 29, 2025 8:45 شام
Hannan Khani
Share
Turkish President Recep Tayyip Erdogan meets Syria's interim leader, Ahmed al-Sharaa, alongside Turkish and Syrian officials, in Istanbul, May 24, 2025 [Murat Cetinmuhurdar/PPO/Handout via Reuters]
SHARE

شام کے عبوری صدر احمد الشراع نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے استنبول میں اہم ملاقات کی، جو امریکہ اور یورپی یونین کی جانب سے شام پر سے اقتصادی پابندیاں ہٹانے کے بعد پہلی اعلیٰ سطحی ملاقات تھی۔

ملاقات ہفتہ کو استنبول کے تاریخی دولما بہچے محل میں ہوئی، جہاں دونوں رہنماؤں نے گرمجوشی سے مصافحہ کیا۔ ترک سرکاری میڈیا نے ملاقات کی تصاویر جاری کیں۔

ترک صدارتی دفتر کے مطابق، صدر اردوان نے پابندیوں کے خاتمے کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ "شام میں اسرائیلی قبضہ اور جارحیت ناقابل قبول ہے”۔ انہوں نے کہا کہ ترکی اس معاملے کو ہر عالمی فورم پر اٹھائے گا۔

اس ملاقات میں ترک وزیر خارجہ حکان فیدان، وزیر دفاع یاسر گولر، انٹیلیجنس سربراہ ابراہیم کلن، اور دفاعی صنعتوں کے سیکرٹری حلوک گورگن نے شرکت کی۔ ملاقات میڈیا کے لیے بند رکھی گئی۔

شامی صدر کے ہمراہ وزیر دفاع مرحف ابو قصرہ اور وزیر خارجہ اسعد الشیبانی بھی موجود تھے۔ یہ الشراع کی اردوان سے دوسری ملاقات تھی، پہلی ملاقات رواں سال فروری میں انقرہ میں ہوئی تھی۔ اس سے قبل وہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کے لیے ریاض بھی گئے تھے۔

شام اور ترکی کے درمیان تعلقات کو مضبوط کرنے اور شام کی تعمیر نو پر بات چیت جاری ہے۔ پابندیاں ہٹانے کا اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حالیہ مشرق وسطیٰ کے دورے کے دوران کیا تھا، جس کے بعد یورپی یونین نے بھی یہی اقدام کیا۔

پابندیاں سب سے پہلے 1979 میں لگائی گئی تھیں، مگر 2011 میں خانہ جنگی کے بعد ان میں سختی لائی گئی تھی۔ شامی وزارت خارجہ نے ان پابندیوں کے خاتمے کو "درست سمت میں ایک مثبت قدم” قرار دیا ہے۔

امریکہ کے ترکی میں سفیر اور شام کے لیے خصوصی ایلچی تھامس باراک نے بھی الشراع سے استنبول میں ملاقات کی اور غیر ملکی جنگجوؤں اور اسرائیل سے تعلقات پر ان کی کوششوں کو سراہا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیراعظم شہباز شریف کا چار ملکی دورہ، استنبول میں ترک صدر اردوان سے ملاقات
Next Article خیبر پختونخوا میں آپریشنز کے دوران 9 بھارتی سرپرست دہشتگرد ہلاک، پاک فوج
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

سیاست

عید پر خیرسگالی پیغامات: وزیراعظم شہباز شریف کا مسلم رہنماؤں سے رابطہ

By Hannan Khani
سیاست

پاکستان کا افغان سرحد پر کسی بھی مزید جارحیت کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

By Hafeez Alam Ghazi
سیاست

کریملن کا ردعمل: ٹرمپ کی تنقید جذباتی کیفیت کا نتیجہ قرار

By Hannan Khani
سیاست

میکرون کا انتباہ: جی 20 ٹوٹنے کے خطرے میں

By Sana Mustafa
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?