MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

جناح اسپتال کراچی کا مالی بحران: مریض پریشان

Last updated: دسمبر 18, 2025 8:22 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

شہر قائد کا جناح اسپتال کہنے کو تو ملک کا سب سے بڑا سرکاری اسپتال ہے لیکن بدقسمتی سے ارباب اختیار کی عدم توجہی اور مجرمانہ غفلت کے سبب مریضوں کو ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

‎ یہاں آنے والے مریض بے شمار بنیادی سہولیات سمیت ادویات سے بھی محروم ہیں لیکن ان کا کوئی پُرسان حال نہیں۔

‎رپورٹ کے مطابق اسپتال انتظامیہ کو پیرا میڈیکل، نرسری اسٹاف اور فیکلٹی کی کمی کا سنگین مسئلہ درپیش ہے اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ محکمہ صحت حکومت سندھ کی جانب سے میڈیکل افسران فراہم کیے جاچکے ہیں۔

‎اس کے علاوہ جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی جانب سے فیکلٹی بھی دی گئی ہے، اگر تقرریوں کی بات کی جائے تو اس حوالے سے صورتحال التوا کا شکار ہے جس کے سبب متعدد مسائل حل طلب ہیں۔

‎سرکاری اسپتال میں فراہم کی جانے والی سہولیات کے فقدان کے سبب اسپتال میں زیرعلاج مریض بھی انتہائی ضروری ادویات بھی بازار سے خرید کر لانے پر مجبور ہیں۔

‎ جناح اسپتال کے ترجمان ڈاکٹر وقاص خان نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس وقت اسپتال کو اسٹاف کی کمی کو پورا کرنے کیلیے 2 ہزار افراد درکار ہیں۔

‎اسپتال کو ملنے والے فنڈز اور اسٹاف کی کمی سے متعلق انہوں نے کہا کہ فنڈز سے متعلق کچھ عدالتی معاملات ہیں اور اس کے علاوہ جو ملازمتیں کنٹریکٹ پر تھیں اس حوالے سے بھی عدالت سے حکم امتناعی آگیا، اور ایک وجہ یہ بھی ہیں کہ جو پہلے سے سرکاری ملازمین موجود ہیں وہ اپنی مقررہ مدت تک ریٹائرڈ ہوچکے ہیں اور ان کا متبادل بھی نہیں ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اینٹی بائیوٹکس کے نامکمل یا غیر ضروری استعمال سے متعلق تشویشناک انکشاف
Next Article میشہ شفیع نے بھارتی گلوکار ٹلوئنڈر کے ساتھ تازہ ترین تعاون کا انکشاف کیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
Health
مارچ 23, 2026
پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا
Health
مارچ 23, 2026
وہ آسان عادت جو آپ کو کینسر کی 13 مختلف اقسام سے بچا سکتی ہے
Health
مارچ 23, 2026
کم چکنائی والی ویگن غذائیں ذیابیطیس کے مریضوں کے لئے مفید، تحقیق
Health
مارچ 23, 2026
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026

You Might Also Like

Health

پاکستان میں پولیو وائرس کے وار جاری ، ایک اور کیس رپورٹ

By Neha Ashraf
Health

آزاد جموں و کشمیر میں مزید 55 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

By Neha Ashraf
Health

کراچی میں کانگو وائرس سے ایک اور شہری جان کی بازی ہار گیا

By Neha Ashraf
Health

دو ادویات کی فروخت اور استعمال پر فوری پابندی عائد

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?