MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پاکستان فارمیسی کونسل میں کرپشن اور بے قاعدگی کی شکایات پر تحقیقات شروع

Last updated: اگست 8, 2025 1:57 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

وفاقی حکومت نے پاکستان فارمیسی کونسل کے حوالے سے تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے، وزیر اعظم معائنہ کمیشن نے پاکستان فارمیسی کونسل سے متعلق تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

‎ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کرپشن کی شکایات موصول ہونے پر پاکستان فارمیسی کونسل سے متعلق تحقیقات کا حکم دے دیا ہے، گزشتہ روز وزارت صحت سے متعلق اجلاس میں وزیر اعظم نے سیکریٹری صحت کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا اور ان کے ہٹانے کے احکامات جاری کیے۔

‎ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے وزارت صحت کے ماتحت اداروں میں کرپشن پر برہمی کا اظہار کیا ہے، اور فارمیسی کونسل میں خلاف ضابطہ تقرریوں کی تحقیقات کی جائیں گی، ملک میں فارمیسی کے تعلیمی اداروں کے قیام کی بھی تحقیقات ہوں گی۔

‎ذرائع کے مطابق گزشتہ برسوں میں فارمیسی اسکولوں اور کالجز کی رجسٹریشن کی انکوائری ہوگی، اور صبغت منصور رانا کی اسسٹنٹ سیکریٹری فارمیسی کونسل تقرری کے خلاف انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔

‎وزیر اعظم معائنہ کمیشن نے وزارت صحت کو انکوائری کے لیے مراسلہ لکھ دیا ہے، جس میں اسے فارمیسی کونسل پر بریفنگ کی ہدایت کی گئی ہے، کمیشن نے فارمیسی کونسل کے سابق صدور کو بھی طلب کیا، ذرائع کے مطابق انکوائری ٹیم کا اجلاس 11 اگست

کو ہوگا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عارف والا اور پتوکی میں الگ الگ پولیس مقابلوں میں تین ڈاکو ہلاک
Next Article بنوں میں بڑے پیمانے پر انسدادِ دہشت گردی آپریشن، غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

Health

صحت مند خلیات کو نقصان پہنچائے بغیر کینسر سے متاثر خلیات کو مارنے کا انوکھا طریقہ دریافت

By Neha Ashraf
Health

ملک میں ہر دوسری خاتون انیمیا کا شکار، علامات اور علاج کیا ہے؟

By Neha Ashraf
Health

ہر بار بخار کا علاج ضروری نہیں: صدیوں پرانا معمہ جس نے ڈاکٹرز کو اُلجھائے رکھا

By Neha Ashraf
Health

پولیو ویکسینیشن مہم کے پہلے ہفتے میں 96 فیصد بچوں کو قطرے پلائے گئے

By Fatima Nadeem
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?