MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا مکمل، جدید طبی سہولیات کی فراہمی

Last updated: دسمبر 24, 2025 10:55 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال سرگودھا کی تعمیر مکمل کر لی گئی۔

‎صوبائی وزیر تعمیرات کے مطابق 9 ارب 86 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا یہ منصوبہ دسمبر 2025 کے مقررہ وقت پر مکمل کیا گیا ہے۔

‎صوبائی وزیر ملک صہیب احمد بھرتھ کا کہنا ہے کہ 97 کنال رقبے پر محیط اس ہسپتال میں دل کے امراض کے مکمل اور معیاری علاج کی سہولیات فراہم کی جائیں گی، ہسپتال کو اسٹیٹ آف دی آرٹ طبی آلات اور جدید سہولیات سے آراستہ کیا گیا ہے تاکہ عوام کو بہترین علاج میسر آ سکے۔

‎انہوں نے مزید بتایا کہ اس منصوبے کی تکمیل سے سرگودھا اور گرد و نواح کے مریضوں کو دل کے علاج کے لیے بڑے شہروں کا رخ نہیں کرنا پڑے گا جس سے صحت کے شعبے میں نمایاں بہتری آئے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہنا آفریدی کی تیمور اکبر سے منگنی کا اعلان
Next Article نمونیا کے خطرناک اثرات، فوری شناخت اور علاج کے طریقے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

Health

ادویات کتنی قیمت میں فروخت ہو رہی ہیں؟ جاننے کے لیے حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا

By Neha Ashraf
Health

کراچی میں زہریلا دودھ! تمام نمونے ناکام: چونکا دینے والی رپورٹ عدالت میں پیش

By Neha Ashraf
Health

طبی عملے کے لیے ہیلتھ الاؤنس کے نئے قواعد جاری

By Neha Ashraf
Health

ذہنی صحت کے بحران سے نمٹنے کے لیے اجتماعی کوششیں ضروری ہیں: ڈاکٹر عذرا پیچوہو

By Fatima Nadeem
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?