MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
  • بلاگ
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
  • بلاگ
Follow US
© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تازہ ترینسیاست

بلاول بھٹو کی سربراہی میں پاکستانی وفد کی امریکی کانگریس اراکین سے ملاقاتیں

Last updated: جون 5, 2025 11:32 صبح
Shaista Khan
Share
SHARE

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی وفد نے امریکی کانگریس اراکین سے ملاقاتیں کی ہیں جس میں انہوں نے بھارت کے غیر قانونی اقدامات پر بریفنگ دی۔

پاکستانی وفد نے پاک بھارت کشیدگی، بھارتی جارحیت ، امریکی قیادت کی کاوشوں سے ہونیوالی جنگ بندی، بھارتی قیادت کی جانب سے مسلسل اشتعال انگیز بیانات اور سندھ طاس معاہدے پر عالمی قوانین کی خلاف ورزی کے حوالے سے پاکستان کے اصولی موقف آگاہ کیا۔

بلاول بھٹو نے کانگریس ارکان سے کہا کہ بھارت کی جانب سے کی جانے والی جارحیت اور سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ معطل کیے جانے کے اقدامات بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن یکطرفہ اقدامات اور جارحیت کے بجائے  ڈائیلاگ ، ڈپلومیسی اور مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل سے جڑا ہے۔ عالمی  برادری پانی کو بطور ہتھیار استعمال کیے جانے کے بھارتی اقدامات کا نوٹس لے

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article انڈیکس بلند ترین ایک لاکھ ، 22 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا
Next Article وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
نوجوانوں میں ای سگریٹس کا بڑھتا ہوا استعمال صحت کے لیے خطرہ بن گیا
Health
جون 17, 2025
کراچی میں پولیو ویکسین سے انکار کرنے والے والدین کی تعداد 37 ہزار سے تجاوز کر گئی
Health
جون 17, 2025
بلڈ پریشر چیک کرنے کا بہترین وقت کونسا ہے؟
Health
جون 17, 2025
گرین، اے آر وائی یا ہم؟ اس سیزن کی ریٹنگز کی جنگ کس نے جیتی؟
بلاگ
جون 17, 2025
طلحہٰ انجم کا وزیراعلیٰ سندھ کو کرارا جواب عوامی سہولت کوئی تحفہ نہیں، حکومت کی ذمہ داری ہے
انٹرٹینمنٹ
جون 17, 2025
واپسی کا مقصد — صنم چوہدری کی ڈرامہ انڈسٹری میں شمولیت کی شرائط
انٹرٹینمنٹ
جون 17, 2025

You Might Also Like

سیاست

وزیرِاعظم کا بھارتی آبی جارحیت کے خلاف حکمت، تدبر اور عزم سے مقابلے کا اعلان

By Nisar Khan
سیاست

اہم جوہری مذاکرات سے پہلے سعودی-ایران رابطے بڑھتے ہیں

By Hannan Khani
بلاول بھٹو کا انتباہ: پاکستان اور بھارت میں مذاکرات نہ ہوئے تو کشیدگی بڑھے گی
سیاست

بلاول بھٹو کا انتباہ: پاکستان اور بھارت میں مذاکرات نہ ہوئے تو کشیدگی بڑھے گی

By Nisar Khan
ڈونلڈ ٹرمپ: ایران سے ڈیل کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں
تازہ ترین

ڈونلڈ ٹرمپ: ایران سے ڈیل کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں

By Niaz Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?