MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
مذہبی

27 مئی کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر دیکھا گیا

Last updated: مئی 29, 2025 10:50 صبح
Wajeeha Batool
Share
SHARE

سعودی عرب میں ماہرین فلکیات نے تصدیق کی ہے کہ منگل 27 مئی کو مکہ مکرمہ کے مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12 بج کر 18 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر دیکھا گیا۔

یہ سالانہ فلکیاتی واقعہ مسلمانوں کے لیے بڑی اہمیت رکھتا ہے کیونکہ اس کی مدد سے دنیا بھر کے مسلمان جدید آلات کے بغیر قبلہ کی درست سمت معلوم کر سکتے ہیں۔

سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق رواں سال 2025 میں یہ پہلا موقع تھا جب سورج عمودی طور پر کعبہ کے اوپر آیا۔ قصیم ریجن کی فلکیاتی سوسائٹی کے صدر عیسی الغفیلی نے بتایا کہ اس خاص وقت پر دنیا میں کہیں بھی موجود افراد سورج کی سمت کا سامنا کر کے قبلہ کی درست سمت معلوم کر سکتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایچ بی او کی نئی ’ہیری پوٹر‘ سیریز کے لیے ہیری، ہرمائنی اور رون کے کرداروں کا اعلان
Next Article جرمن عدالت نے پیرو کے کسان کا ماحولیاتی مقدمہ مسترد کر دیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

مذہبی

یو پی پولیس نے مذہبی مقامات پر بلند آواز اسپیکروں کے خلاف کارروائی شروع کردی

By Wajeeha Batool
مذہبی

جے ڈی وینس کے دفاع میں دینیس ڈیسوزا کی متضاد باتیں، اپنے ہندو آبا و اجداد کے بارے میں دعوے پر تنقید کا سامنا

By Wajeeha Batool
مذہبی

اسرائیلی فوج نے فلسطینی حج زائرین کی گاڑی کو ٹکر مار دی، واقعہ مغربی کنارے میں پیش آیا

By Sana Mustafa
مذہبی

اکال تخت کا جرمنی کے گردوارے کو مذہبی رسومات پر عائد پابندی ختم کرنے کا حکم

By Wajeeha Batool
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?