MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

جناح اسپتال میں کانگو وائرس کے مریض کا علاج کرنیوالے 2 ڈاکٹرز میں وائرس کی علامات ‎

Last updated: جون 21, 2025 1:25 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

کراچی: جناح اسپتال کے 2 ڈاکٹرز میں کانگو وائرس کی مشتبہ علامات ظاہر  ہوئی ہیں۔

‎اسپتال ذرائع کے بطابق جناح اسپتال کے 2 ہاؤس آفیسرز نے گزشتہ ہفتے کانگو کے مریض کو طبی سہولیات فراہم کی تھیں۔

‎ذرائع  کاکہنا ہےکہ کانگو کا مریض 19 جون کو دوران علاج سندھ انفیکشن ڈیزیز اسپتال میں انتقال کرگیا تھا۔

‎اس حوالے سے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر جناح اسپتال ڈاکٹر شاہد رسول نے بتایا کہ دونوں ڈاکٹروں کو تیزبخار اور پیٹ میں تکلیف کی شکایات ہیں، ایک ہاؤس آفیسر اپنے گھر جب کہ دوسرا جناح اسپتال کے میڈیکل آئی سی یو میں آئیسولیٹ ہے۔

‎انہوں نے کہا کہ ایک ہاؤس آفیسر میں کانگو وائرس کی 90 فیصد علامات ہیں، دونوں ڈاکٹروں میں مریض کو طبی امداد دینے کے اگلے روز ہی علامات ظاہر ہوگئی تھیں، دونوں ڈاکٹروں کے پی سی آر ٹیسٹ کے نمونے لیب بھیجے ہیں جن کی کانگو وائرس سے متعلق رپورٹ پیر کو موصول ہوگی۔

‎انہوں نے مزید کہا کہ اسپتال کے شعبہ ایمرجنسی میں فیور ڈیسک قائم کی ہے، اسپتال میں بڑے پیمانے پرآئیسولیشن یونٹ قائم کرنے کی سہولیات نہیں، آئیسولیشن یونٹ بنانے سے متعلق محکمہ صحت سے آنے والی ہدایات پر عمل کیاجائیگا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ماعز صفدر کے 4 لاکھ روپے کے گلدستے کی ویڈیو وائرل، نعمان اعجاز کی مہنگے تحائف کے رجحان پر تنقید
Next Article پاکستان میں آنت کے کینسر سے متاثرہ جگر کا پہلا کامیاب ٹرانسپلانٹ ، خاتون کو شوہر کا جگر لگادیا گیا ‎
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

پاکستان نے فلسطینی عوام کے لیے طبی امداد کا فریم ورک تیار کی
Health

پاکستان نے فلسطینی عوام کے لیے طبی امداد کا فریم ورک تیار کیا

By Niaz Ali
Health

کیا آپ جانتے ہیں کہ درد کی یہ عام دوا دل کی بیماری کا خطرہ بڑھا سکتی ہے؟

By Neha Ashraf
Health

موت کا خطرہ کم! دل کے علاج کیلیے نئی دوا منظور

By Neha Ashraf
Health

شوگر اور ڈپریشن کے خاتمے کے لیے ملک بھر میں 3 ہزار کلینک کھولنے کا منصوبہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?