MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

پی ایس ایل کی دو نئی فرنچائزز کے لیے 12 امیدوار کمپنیوں کی بولی

Last updated: دسمبر 24, 2025 11:37 شام
Niaz Ali
Share
پی ایس ایل کی دو نئی فرنچائزز کے لیے 12 امیدوار کمپنیوں کی بولی
SHARE

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں دو نئی ٹیموں کی شمولیت کے لیے 12 مختلف پارٹیوں نے دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے بڈز جمع کرائی ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق دنیا بھر کی متعدد کمپنیوں نے پی ایس ایل کی فرنچائز خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔

پی سی بی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پانچ براعظموں سے بڈز موصول ہوئی ہیں، جن میں امریکی بزنس مینوں کا کنسورشیم، ٹیلی کام سیکٹر کی کمپنی، رئیل اسٹیٹ گروپ اور سولر ٹیکنالوجی کا ادارہ بھی شامل ہے۔

اعلامیہ مزید بتاتا ہے کہ دو نئی ٹیموں کی نیلامی کے لیے موصول ہونے والی یہ بولیاں غیر معمولی اور حوصلہ افزا ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ پانچ براعظموں سے دلچسپی کا اظہار ہونا پی ایس ایل کی بین الاقوامی مقبولیت اور مضبوط برانڈ ویلیو کا واضح ثبوت ہے۔ بڈنگ کے پہلے مرحلے کے نتائج 27 دسمبر کو ظاہر کیے جائیں گے۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ 8 جنوری کو ہونے والے اگلے مرحلے میں ٹیکنیکی طور پر اہل بولی دہندگان کو اوپن کمپیٹیشن کے ذریعے دو نئی ٹیمیں خریدنے کا موقع دیا جائے گا۔

پی سی بی کے مطابق پورا عمل مکمل شفافیت اور عالمی معیار کے مطابق انجام دیا جائے گا تاکہ لیگ کی مزید توسیع اور ترقی کو یقینی بنایا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لیجنڈ اسٹنٹ پرفارمر سلطان گولڈن کا مزید دو گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کا اعلان لیجنڈ اسٹنٹ پرفارمر سلطان گولڈن کا مزید دو گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کا اعلان
Next Article سعودی عرب نے کینسر کی مریض فلسطینی لڑکی کے علاج کا بیڑا اٹھا لیا!
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
Health
مارچ 23, 2026
پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا
Health
مارچ 23, 2026
وہ آسان عادت جو آپ کو کینسر کی 13 مختلف اقسام سے بچا سکتی ہے
Health
مارچ 23, 2026
کم چکنائی والی ویگن غذائیں ذیابیطیس کے مریضوں کے لئے مفید، تحقیق
Health
مارچ 23, 2026
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026

You Might Also Like

تازہ ترینکھیل

گوہاٹی میں بھارت کے لیے ڈراؤنی رات — جنوبی افریقا نے میزبان ٹیم کو واضح طور پر مات دے دی

By Salman Khan
کھیل

برسبین میں تاریخ رقم، ہیٹ نے 258 رنز کا ہدف حاصل کر لیا

By Salman Khan
کھیل

پاکستان انڈر 19 کی تاریخی کامیابی — سمیر منہاس اور احمد حسین کی 293 رنز کی شراکت، ملیشیا 297 رنز سے پست

By Salman Khan
قائدِ اعظم ٹرافی فائنل: چوتھا روز، سیالکوٹ کی دوسری اننگز میں پیش قدمی — اسکور 12 رنز بغیر نقصان کے
کھیل

قائدِ اعظم ٹرافی فائنل: چوتھا روز، سیالکوٹ کی دوسری اننگز میں پیش قدمی اسکور 12 رنز بغیر نقصان کے

By Niaz Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?