MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Economy

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے پاکستانی سم کے بغیر بینک اکاؤنٹ کھولنے کی سہولت متعارف

Last updated: نومبر 5, 2026 12:53 صبح
Misbah Jogyat
Share
اوورسیز پاکستانیوں کے لیے پاکستانی سم کے بغیر بینک اکاؤنٹ کھولنے کی سہولت متعارف
اوورسیز پاکستانیوں کے لیے پاکستانی سم کے بغیر بینک اکاؤنٹ کھولنے کی سہولت متعارف
SHARE

جے ایس بینک کے ڈیجیٹل بینکنگ پلیٹ فارم زندگی نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے ’’زندگی اوورسیز اکاؤنٹس‘‘ متعارف کرا دیے ہیں، جس کے ذریعے اہل پاکستانی بغیر پاکستانی موبائل نمبر یا بینک برانچ جائے، ڈیجیٹل طور پر پاکستان میں بینک اکاؤنٹ کھول اور چلا سکیں گے۔

صارفین اپنے بین الاقوامی واٹس ایپ نمبرز کے ذریعے رجسٹریشن کرا کے آئی بی اے این (IBAN) کا حامل باقاعدہ بینک اکاؤنٹ کھول سکیں گے۔ زندگی ایپ کے ذریعے وہ اہلِ خانہ کی مالی معاونت، یوٹیلیٹی بلز کی ادائیگی، پاکستان میں رقوم کی منتقلی اور دیگر بینکاری معاملات بھی انجام دے سکیں گے۔

یہ سہولت پاکستان اوریجن کارڈ (POC)، نائیکوپ (NICOP) یا کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ (CNIC) رکھنے والے اہل پاکستانیوں کے لیے دستیاب ہے۔

متعلقہ ضوابط کے تحت صارفین نان ریزیڈنٹ اکاؤنٹ ریپیٹری ایبل (NRAR) یا نان ریزیڈنٹ اکاؤنٹ نان ریپیٹری ایبل (NRNAR) میں سے کسی ایک کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

زندگی کے شریک بانی اور چیف آفیسر نعمان اظہر نے کہا کہ اوورسیز اکاؤنٹس کا اجرا ہر پاکستانی کے لیے بینکاری کو آسان اور قابلِ رسائی بنانے کے ادارے کے وژن کا حصہ ہے۔

ان کے مطابق جغرافیائی سرحدیں مالی خدمات تک رسائی میں رکاوٹ نہیں بننی چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ سہولت بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو اپنے وطن سے مالی طور پر منسلک رکھنے میں مدد دے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جناح اسپتال میں ریبیز سے متاثرہ 12 سالہ بچہ جاں بحق، سندھ میں اموات کی تعداد 41 ہوگئی جناح اسپتال میں ریبیز سے متاثرہ 12 سالہ بچہ جاں بحق، سندھ میں اموات کی تعداد 41 ہوگئی
Next Article پیزا پر انناس ڈالنے سے انکار کرنے پر اطالوی شیف نوکری سے فارغ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی اے کا نئی سم کے لیے فنگر پرنٹس فراہم کرتے وقت شہریوں کو احتیاط برتنے کا مشورہ
بریکنگ نیوز
نومبر 13, 2026
سوفی کننگھم نے لاس اینجلس لیکرز کے کھلاڑی سے اپنا موازنہ کر دیا
بریکنگ نیوز
نومبر 13, 2026
مائیکروسافٹ کی عالمی سروسز میں تعطل: اب تک کیا معلوم ہوا؟
بریکنگ نیوز
نومبر 13, 2026
امریکہ اور اسرائیل کے تعلقات میں دراڑ: آئزن کوٹ کیسے تعلقات بہتر بنا سکتے ہیں؟
بریکنگ نیوز
نومبر 13, 2026
میر رضا علی کیس: جے آئی ٹی آج احمد بھردے کے مستقبل کا فیصلہ کرے گی
بریکنگ نیوز
نومبر 13, 2026
سینڈ پیپر گیٹ معاملے پر کمنز کا خواجہ سے اختلاف، کہا ان کا مؤقف سو فیصد غلط ہے
بریکنگ نیوز
نومبر 13, 2026

You Might Also Like

Economy

ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ کل، ایف بی آر کی جرمانوں اور جدید آڈٹ سے متعلق وارننگ

By Syed Jarri Abbas
Economy

سات روزہ کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

By Syed Jarri Abbas
Economy

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 1,269 پوائنٹس کا اضافہ

By Syed Jarri Abbas
پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
Economyتازہ ترین

پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?