MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

ایشیا کپ 2025، پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی قیمتیں کم کردی گئیں

Last updated: ستمبر 11, 2025 4:57 شام
Niaz Ali
Share
ایشیا کپ 2025، پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی قیمتیں کم کردی گئیں
SHARE

ایشیا کپ 2025 کا آغاز دبئی میں ہوچکا ہے، جبکہ 14 ستمبر کو ہونے والے پاک بھارت میچ کے ٹکٹس اب بھی دستیاب ہیں، پریمیم انکلوژر کے زیادہ تر ٹکٹس تاحال فروخت نہیں ہوسکے اور فروخت بھی سست روی کا شکار ہے۔

رپورٹس کے مطابق پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ توقعات سے کم ہے جس کے باعث انتظامیہ نے پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی قیمت کم کردی ہے۔

پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت 475 درہم سے کم کر کے 350 درہم کر دی گئی ہے، شائقین کرکٹ نے مہنگے ٹکٹس کا شکوہ کیا تھا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان طوفانی میچ 14 ستمبر کو ہوگا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یمن پر اسرائیلی فضائی حملے، 35 افراد شہید اور 130 زخمی
Next Article یورپی شوٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے حذیفہ ولید گل کا بڑا کارنامہ، سلور میڈل اپنے نام کرلیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2026 کے روڈ شو کے دوران قومی ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے بتایا کہ پی ایس ایل نے انہیں نہ صرف پہچان دی بلکہ اسی لیگ کی بدولت وہ اپنے پسندیدہ کھلاڑی اے بی ڈویلیئرز سے بھی مل سکے۔ اوپنر صاحبزادہ فرحان کا کہنا تھا کہ وہ گزشتہ 17 سال سے کرکٹ کھیل رہے ہیں لیکن پی ایس ایل کے بعد ہی لوگوں نے انہیں پہچاننا شروع کیا۔ فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا کہ اگر وہ کرکٹر نہ بنتے تو شاید کسی ملازمت میں مصروف ہوتے، ان کے منتخب ہونے کی خبر بھی گھر والوں کو جیو نیوز کے ذریعے ملی۔ لندن کے لارڈز میں منعقد روڈ شو میں بابر اعظم نے بتایا کہ پی ایس ایل نے انہیں دنیا بھر کے بڑے کرکٹرز جیسے کمار سنگاکارا، مہیلا جے وردھنے اور آندرے رسل سے ملنے کا موقع دیا۔ لیکن ان سب میں سب سے خاص ملاقات اے بی ڈویلیئرز سے ہوئی، جن سے انہوں نے بہت کچھ سیکھا۔ صاحبزادہ فرحان نے مزید کہا کہ پی ایس ایل میں نہ صرف انہیں پہچان ملی بلکہ انہوں نے غیر ملکی کرکٹرز کے ساتھ کھیل کر اور بابر اعظم کے ساتھ رہ کر بہت کچھ سیکھا۔ حارث رؤف کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل ان کے کیریئر کے لیے سب کچھ ہے، اگر وہ اس لیگ کا حصہ نہ بنتے تو شاید آج کرکٹ میں نہ ہوتے۔ سابق کپتان وسیم اکرم نے بھی روڈ شو کے دوران لوکل پلیئرز کے غیر ملکی کھلاڑیوں کے ساتھ کھانے سے متعلق ایک دلچسپ واقعہ سنا کر محفل کو خوشگوار بنا دیا۔
کھیل

بابر اعظم اپنے پسندیدہ کھلاڑی سے کیسے ملے؟

By Niaz Ali
کھیل

“دوڑتی دنیا، رُکتا پاکستان: ایتھلیٹکس کی زبوں حالی کی داستان”

By Salman Khan
تازہ ترینکھیل

بابَر اعظم کا کم بیک! راولپنڈی میں شاندار سنچری نے پاکستان کو فتح کے دہانے پر پہنچا دیا

By Salman Khan
جنوبی افریقہ نے بھارت کو تاریخ کی بدترین شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ مکمل کر لیا
کھیل

جنوبی افریقہ نے بھارت کو تاریخ کی بدترین شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ مکمل کر لیا

By Niaz Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?