MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

ایف آئی اے کی کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی، غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث دو ملزمان گرفتار

Last updated: اکتوبر 19, 2025 9:31 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی – وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے کارپوریٹ کرائم سرکل نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق، ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایت پر حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی کاروبار میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

گرفتار ملزمان کی شناخت اسامہ عابد اور محمود بٹ کے ناموں سے ہوئی ہے، جنہیں ایئرپورٹ پارکنگ سے حراست میں لیا گیا۔ کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے 2 کروڑ 80 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی۔

ترجمان کے مطابق، دونوں افراد بغیر لائسنس کرنسی ایکسچینج کا غیر قانونی کاروبار چلا رہے تھے۔ ان سے موبائل فونز اور دیگر اہم شواہد بھی تحویل میں لے لیے گئے ہیں۔ ملزمان برآمد شدہ کرنسی کی وضاحت نہ کر سکے۔

ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے جبکہ دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹائر تبدیل کرتے ہوئے رنگ لگنے سے 14 سالہ بچہ جاں بحق
Next Article پنجگور میں فائرنگ، ایم پی اے رحمت صالح بلوچ کے بھائی ولید صالح بلوچ جاں بحق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
Health
مارچ 23, 2026
پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا
Health
مارچ 23, 2026
وہ آسان عادت جو آپ کو کینسر کی 13 مختلف اقسام سے بچا سکتی ہے
Health
مارچ 23, 2026
کم چکنائی والی ویگن غذائیں ذیابیطیس کے مریضوں کے لئے مفید، تحقیق
Health
مارچ 23, 2026
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

ملاکنڈ سانحہ: جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللہ زخمی، دو بچے جاں بحق

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور میں تین سال بعد نانا کے قتل میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار، پولیس کی کامیاب کارروائی۔

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

چھتیس گڑھ میں خاتون نے شوہر کو ہتھوڑے کے وار سے قتل کر کے لاش سوٹ کیس میں بند کر دی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

تحقیقات میں صحافی خاور حسین کی موت کو خودکشی قرار، لواحقین نے رپورٹ مسترد کردی

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?