MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
میٹروپولیٹن

ٹائر تبدیل کرتے ہوئے رنگ لگنے سے 14 سالہ بچہ جاں بحق

Last updated: اکتوبر 19, 2025 9:14 شام
Hannan Khani
Share
SHARE

کراچی— منگھوپیر کے علاقے میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں پنکچر کی دکان پر کام کرنے والا 14 سالہ لڑکا ٹائر تبدیل کرتے ہوئے لوہے کے رنگ کے سر پر لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ منگھوپیر تھانے کی حدود اورنگی ٹاؤن، خیرآباد بھاشانی بیکری کے قریب پیش آیا۔ کم عمر لڑکا ٹریکٹر کی پانی کی ٹینکی کا ٹائر تبدیل کر رہا تھا کہ اچانک لوہے کا رنگ نکل کر اس کے سر پر لگا جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کشمیر اسپورٹس کمپلیکس سے نیشنل گیمز کا سامان چوری، ایک ملزم گرفتار
Next Article ایف آئی اے کی کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی، غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث دو ملزمان گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

میٹروپولیٹن

لیاری میں رہائشی عمارت گرنے کا سانحہ

By Hannan Khani
میٹروپولیٹن

کراچی میں مردہ مرغیوں کا گوشت فاسٹ فوڈ اور بریانی سینٹرز کو سپلائی ہونے کا انکشاف

By Hannan Khani
informationمیٹروپولیٹن

شاہراہِ بھٹو عید الاضحیٰ سے قبل ٹریفک کے لیے کھول دی جائے گی: وزیراعلیٰ مراد

By Ayan Ahmed
میٹروپولیٹن

کئی دہائیوں بعد ڈبل ڈیکر بسیں کراچی پہنچ گئیں

By Aiza Uddin
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?