MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
میٹروپولیٹن

ڈیفنس میں چوری کے الزام میں گرفتار ملازم کے کروڑوں روپے کے اثاثے بے نقاب

Last updated: اکتوبر 26, 2025 3:42 شام
Hannan Khani
Share
Sindh Police personnel can be seen passing on a police vehicle in Karachi. — AFP/File
SHARE

کراچی  — کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس سے چوری کے الزام میں گرفتار گھریلو ملازم کے کروڑوں روپے کے اثاثے سامنے آگئے۔

پولیس کے مطابق ملزم کی ماہانہ تنخواہ صرف 45 ہزار روپے تھی، تاہم اس کے چار بینک اکاؤنٹس سے 1 کروڑ 86 لاکھ روپے کی ٹرانزیکشنز کا انکشاف ہوا ہے۔
تحقیقات سے پتہ چلا کہ ملزم نے مبینہ طور پر چوری کی رقم سے کراچی میں فلیٹ، ہری پور اور اسلام آباد میں پلاٹس خریدے، جبکہ اس کے نام پر ایک مسافر وین بھی رجسٹرڈ ہے جو ہری پور روٹ پر چلتی ہے۔

پولیس نے مزید بتایا کہ ملزم کے قبضے سے 1 کروڑ روپے مالیت کا سونا بھی برآمد ہوا ہے۔
ملزم گزشتہ آٹھ سال سے ڈیفنس میں مقیم ایک بزرگ جوڑے کے گھر پر ملازمت کر رہا تھا۔

تحقیقات جاری ہیں تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ آیا اس واردات میں دیگر افراد بھی ملوث تھے یا نہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کا اعلان، صدر زرداری نے تحریکِ عدم اعتماد کی منظوری دے دی
Next Article ارجنٹائن میں 7 کروڑ سال پرانا ڈائناسور کا انڈا بہترین حالت میں دریافت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ہیگ جیک مین رڈلے اسکاٹ کی فلم ’ٹریژر آئی لینڈ‘ میں لانگ جان سلور کا کردار نبھائیں گے
ہیگ جیک مین رڈلے اسکاٹ کی فلم ’ٹریژر آئی لینڈ‘ میں لانگ جان سلور کا کردار نبھائیں گے
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
جون 10, 2026
سمندری ڈاکوؤں کی قید میں پاکستانی ملاح: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی صومالی حکومت سے فوری بازیابی کی اپیل
international تازہ ترین
جون 10, 2026
اورنگی ٹاؤن: شادی کے چند روز بعد نوجوان دولہا پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا
بریکنگ نیوز
جون 10, 2026
صدر آصف علی زرداری نے 10 جون کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کر لیے
تازہ ترین سیاست
جون 10, 2026
ناسا نے آرٹیمس III مشن کے لیے عملے کا اعلان کر دیا: نصف صدی بعد انسان چاند پر واپسی کے لیے تیار
Space and Science تازہ ترین
جون 9, 2026
گلگت بلتستان الیکشن کمیشن کا 5 حلقوں میں دوبارہ پولنگ تک نتائج روکنے کا فیصلہ
گلگت بلتستان الیکشن کمیشن کا 5 حلقوں میں دوبارہ پولنگ تک نتائج روکنے کا فیصلہ
pakistan
جون 9, 2026

You Might Also Like

میٹروپولیٹن

لیاری میں پانچ منزلہ عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی

By Hannan Khani
میٹروپولیٹن

کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق، مشتعل افراد نے گاڑی جلا دی

By Hannan Khani
میٹروپولیٹن

پولیس حراست میں مبینہ تشدد سے 14 سالہ لڑکا ہلاک، اہل خانہ کا احتجاج

By Hannan Khani
کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز میں آوارہ کتوں کا راج: انتظامیہ اور کے ایم سی کی نااہلی پر سوالات اٹھنے لگے
میٹروپولیٹن

کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز میں آوارہ کتوں کا راج: انتظامیہ اور کے ایم سی کی نااہلی پر سوالات اٹھنے لگے

By Niaz Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?