MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
میٹروپولیٹن

پولیس حراست میں مبینہ تشدد سے 14 سالہ لڑکا ہلاک، اہل خانہ کا احتجاج

Last updated: اکتوبر 24, 2025 5:41 شام
Hannan Khani
Share
SHARE

کراچی میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) کی حراست میں 14 سالہ عرفان نامی لڑکا مبینہ طور پر پولیس کے تشدد سے ہلاک ہوگیا۔

اہلِ خانہ کے مطابق عرفان کو بدھ کی صبح عائشہ منزل کے علاقے سے اس کے تین رشتہ داروں سمیت حراست میں لیا گیا تھا۔ متوفی کے چچا اظہر ضیاء نے بتایا کہ عرفان کا تعلق احمد پور شرقیہ سے تھا اور وہ حالیہ سیلاب کے بعد محنت مزدوری کے لیے کراچی آیا تھا۔

اظہر ضیاء کے مطابق،

“عرفان ناشتہ کرنے کے بعد دوستوں کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہا تھا کہ ایس آئی یو اہلکاروں نے مشکوک سمجھ کر گرفتار کر لیا۔ ان کے موبائل بند کر دیے گئے، اور انہیں گاڑی میں گھماتے ہوئے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔”

انہوں نے بتایا کہ جمعرات کی شام پولیس نے عرفان کے چچا کو فون کر کے ایس آئی یو کے دفتر بلایا اور اطلاع دی کہ عرفان ہلاک ہو گیا ہے۔ پولیس نے لاش کو جناح اسپتال منتقل کیا اور بتایا کہ موت دل کے دورے سے ہوئی ہے، تاہم اہلِ خانہ نے الزام لگایا کہ وہ تشدد سے جاں بحق ہوا۔

واقعے کے بعد اہلِ خانہ اور علاقہ مکینوں نے سی آئی اے سینٹر کے باہر احتجاج کیا اور ملوث اہلکاروں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا۔

تھانہ صدر پولیس کے مطابق، عرفان کی لاش کا پوسٹ مارٹم مجسٹریٹ کی نگرانی میں کرایا جائے گا تاکہ موت کی اصل وجہ معلوم ہو سکے۔

ذرائع کے مطابق، واقعے میں ملوث سات پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے، جبکہ ڈی آئی جی سی آئی اے اور ایس ایس پی ایس آئی یو سے رابطے کے باوجود رات گئے تک کوئی مؤقف سامنے نہیں آیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان کا سرکاری قرضہ 10 سال میں جی ڈی پی کے 60 سے بڑھ کر 71 فیصد تک پہنچ گیا
Next Article "انہوں نے میری بری دھنیں بھی سراہیں” بلال مقصود کا والد انور مقصود کے بے لوث تعاون کو خراجِ تحسین
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

کراچی کی نمائش چورنگی سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سیل
تازہ ترینمیٹروپولیٹن

کراچی کی نمائش چورنگی سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سیل

By Haris Ali
میٹروپولیٹن

سالانہ ہیجڑا فیسٹیول 25 اکتوبر کو کراچی میں منعقد ہوگا، خواجہ سرا کمیونٹی کا اعلان

By Hannan Khani
ایس ایس جی سی کا گیس لوڈ مینجمنٹ پلان: کراچی اور بلوچستان کے لیے نیا شیڈول جاری
تازہ ترینمیٹروپولیٹن

ایس ایس جی سی کا گیس لوڈ مینجمنٹ پلان: کراچی اور بلوچستان کے لیے نیا شیڈول جاری

By Haris Ali
میٹروپولیٹن

لیاری میں پانچ منزلہ عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?