MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Maritimeتازہ ترین

صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات

Last updated: اکتوبر 1, 2026 1:47 صبح
Ayesha Masood
Share
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
SHARE

صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے پاکستانی شہریوں کی میتیں وطن واپس لانے کے معاملے میں مشکلات سامنے آگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق مقتول پاکستانیوں کی میتوں کی شناخت اور پاکستان منتقلی کے لیے اہل خانہ کو صومالیہ یا دبئی جانے کا کہا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق شپنگ کمپنی وارف چارٹرنگ نے جاں بحق پاکستانیوں کے اہل خانہ سے رابطہ کیا ہے اور خاندان کے ایک، ایک فرد کو میتوں کی شناخت کے لیے صومالیہ یا دبئی جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شپنگ کمپنی کی جانب سے سیکنڈ آفیسر کاشف عمر کے بیٹے اذہان اور تھرڈ انجینئر محمود انصاری کے بیٹے مزمل کو پاسپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق میتوں کی شناخت کے لیے اہل خانہ کو صومالیہ کے شہر بندر بیلا یا دبئی جانا ہوگا۔ شناخت کا عمل مکمل ہونے کے بعد اہل خانہ میت کے ہمراہ وطن واپس آئیں گے۔

تاہم ذرائع کے مطابق مقتول پاکستانیوں کے اہل خانہ نے اپنے بچوں کو صومالیہ یا دبئی بھیجنے سے انکار کردیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ ان کے پیاروں کی میتیں محفوظ طریقے سے پاکستان لائی جائیں۔

مقتول محمود انصاری کے بیٹے مزمل نے کہا کہ "ہم اپنے والد کو زندہ نہیں لا سکے، کم از کم ان کی میت ہی وطن واپس لائی جائے۔”

اہل خانہ کی جانب سے میتوں کی وطن واپسی کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ معاملے میں میتوں کی شناخت، قانونی کارروائی اور پاکستان منتقلی کے طریقہ کار سے متعلق مزید پیش رفت کا انتظار ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
Economy تازہ ترین
ستمبر 30, 2026

You Might Also Like

میر رضا علی قتل کیس: مقتول کی قمیض سے تیزاب کے نشانات برآمد
تازہ ترینعدالت اور جرائم

میر رضا علی قتل کیس: مقتول کی قمیض سے تیزاب کے نشانات برآمد

By Haris Ali
ٹیلر فارمز کی لیٹش میں پیراسائٹ کی موجودگی، مصنوعات واپس منگوانے کا فیصلہ
Healthتازہ ترین

ٹیلر فارمز کی لیٹش میں پیراسائٹ کی موجودگی، مصنوعات واپس منگوانے کا فیصلہ

By Haris Ali
اسکاٹ لینڈ میں ’انتہائی‘ الرٹ کے دوران جنگلاتی آگ کے کئی واقعات
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

اسکاٹ لینڈ میں ’انتہائی‘ الرٹ کے دوران جنگلاتی آگ کے کئی واقعات

By Ayesha Masood
ایران کے وزیر خارجہ کی پوٹن سے ملاقات، ماسکو میں جنگ اور سفارت کاری پر اہم بات چیت
تازہ ترینسیاست

ایران کے وزیر خارجہ کی پوٹن سے ملاقات، ماسکو میں جنگ اور سفارت کاری پر اہم بات چیت

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?