MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
بلاگ

ارجنٹائن میں 7 کروڑ سال پرانا ڈائناسور کا انڈا بہترین حالت میں دریافت

Last updated: اکتوبر 26, 2025 3:58 شام
Hannan Khani
Share
SHARE

بیونس آئرس : ارجنٹائن میں ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے ڈائناسور کا سات کروڑ سال پرانا انڈا دریافت کیا ہے جو حیرت انگیز طور پر بہترین حالت میں محفوظ ہے۔

یہ نایاب دریافت صوبہ ریو نیگرو کے علاقے میں کھدائی کے دوران ہوئی۔ سائنس میگزین کے مطابق، برنارڈو ریواڈاویا میوزیم آف نیچرل سائنسز کے ماہر گونزالو لیونیل مونوز نے بتایا کہ یہ دریافت ’’بالکل غیر متوقع‘‘ تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ اگرچہ ڈائناسور کے فوسلز اکثر مل جاتے ہیں، مگر انڈے انتہائی کم یاب ہوتے ہیں، خاص طور پر اس حالت میں۔ یہ انڈا شترمرغ کے انڈے کے برابر سائز کا ہے اور ممکنہ طور پر بوناپارٹینیکس (Bonapartenykus) نسل کے ایک گوشت خور ڈائناسور کا ہے جو کریٹیشیس دور کے آخر میں پایا جاتا تھا۔

ماہرین کے مطابق گوشت خور ڈائناسور کے انڈے ملنا نہایت نایاب ہے کیونکہ ان کی تعداد کم تھی اور ان کے انڈے نسبتاً نازک ہوتے تھے۔ سائنسدانوں نے وضاحت کی ہے کہ فی الحال اس انڈے سے ڈی این اے نکالنے یا "جراسک پارک” طرز کے تجربات کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈیفنس میں چوری کے الزام میں گرفتار ملازم کے کروڑوں روپے کے اثاثے بے نقاب
Next Article آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی کا فیصلہ بلاول بھٹو کا نکلا، آصف زرداری نے اندر کی بات بتا دی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

بلاگسیاست

مودی کی بی جے پی پہلی بار مغربی بنگال میں حکومت بنانے میں کامیاب

By Abdul Saboor
بلاگ

جمہوریت کا گلا گھونٹنے والی سازشیں: ایران، مصدق، پہلوی اور مغربی طاقتوں کی منافقت

By Hannan Khani
کانگو میں ایبولا کا بحران
بلاگ

کانگو میں ایبولا کا بحران: متاثرہ افراد سے رابطوں کا سراغ لگانے کا عمل سست روی کا شکار

By Tasneem Juzar
نازیوں کی لوٹی گئی تصویر گھر سے برآمد
بلاگ

نازیوں کی لوٹی گئی تصویر ڈچ ایس ایس رہنما کی اولاد کے گھر سے برآمد

By Tasneem Juzar
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?