MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کاروبار اور تجارت

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی

Last updated: نومبر 5, 2026 12:39 صبح
Misbah Jogyat
Share
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی
SHARE

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرول کی نئی قیمت 362 روپے فی لیٹر مقرر کردی ہے۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے ترجمان کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل وفاقی حکومت کے منظور کردہ طریقہ کار کے تحت کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 7 روپے 6 پیسے کمی کی گئی ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 362 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 3 روپے 71 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 387 روپے 81 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

اوگرا کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 5 نومبر 2026 سے ہوگا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی، KSE-100 انڈیکس 172 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گیا پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی، KSE-100 انڈیکس 172 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گیا
Next Article پاکستان سے 28 لاکھ سے زائد غیر قانونی مقیم افغان باشندے واپس بھیجے جاچکے پاکستان سے 28 لاکھ سے زائد غیر قانونی مقیم افغان باشندے واپس بھیجے جاچکے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی اے کا نئی سم کے لیے فنگر پرنٹس فراہم کرتے وقت شہریوں کو احتیاط برتنے کا مشورہ
بریکنگ نیوز
نومبر 13, 2026
سوفی کننگھم نے لاس اینجلس لیکرز کے کھلاڑی سے اپنا موازنہ کر دیا
بریکنگ نیوز
نومبر 13, 2026
مائیکروسافٹ کی عالمی سروسز میں تعطل: اب تک کیا معلوم ہوا؟
بریکنگ نیوز
نومبر 13, 2026
امریکہ اور اسرائیل کے تعلقات میں دراڑ: آئزن کوٹ کیسے تعلقات بہتر بنا سکتے ہیں؟
بریکنگ نیوز
نومبر 13, 2026
میر رضا علی کیس: جے آئی ٹی آج احمد بھردے کے مستقبل کا فیصلہ کرے گی
بریکنگ نیوز
نومبر 13, 2026
سینڈ پیپر گیٹ معاملے پر کمنز کا خواجہ سے اختلاف، کہا ان کا مؤقف سو فیصد غلط ہے
بریکنگ نیوز
نومبر 13, 2026

You Might Also Like

پاکستان کو آئی ایم ایف بورڈ سے منظوری مل گئی، فوری ایک ارب ڈالر کی رقم جاری

By Mabruka Khan
پاکستان میں آج کے زرمبادلہ نرخ: ڈالر 279.05 روپے کی خرید پر برقرار
کاروبار اور تجارت

پاکستان میں آج کے زرمبادلہ نرخ: ڈالر 279.05 روپے کی خرید پر برقرار

By Mabruka Khan
پاکستان میں بٹ کوائن کی قیمت آج: ایک BTC تقریباً 2 کروڑ 16 لاکھ روپے تک پہنچ گیا
pakistanکاروبار اور تجارت

پاکستان میں بٹ کوائن کی قیمت آج: ایک BTC تقریباً 2 کروڑ 16 لاکھ روپے تک پہنچ گیا

By Abdul Rahim
کراچی کی ڈی ایچ اے سٹی اپنی ہاؤسنگ اسکیم کو بجلی فراہم کرنے والی پہلی نجی کمپنی بن گئی
کاروبار اور تجارت

کراچی کی ڈی ایچ اے سٹی اپنی ہاؤسنگ اسکیم کو بجلی فراہم کرنے والی پہلی نجی کمپنی بن گئی

By Mabruka Khan
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?