MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

لندن کے امپیریل کالج نے پنجاب حکومت کے دعوے کی تردید کردی

Last updated: اکتوبر 27, 2025 12:10 صبح
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

لندن کے معروف تعلیمی ادارے امپیریل کالج نے پنجاب حکومت کے اُس دعوے کی تردید کردی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ادارہ لاہور کے آئی ٹی سٹی میں اپنا کیمپس قائم کر رہا ہے۔

 نیوز کے مطابق امپیریل کالج لندن نے اپنی سرکاری ویب سائٹ پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا کہ "کالج کے تمام کیمپس صرف برطانیہ میں موجود ہیں، پاکستان میں کسی نئے کیمپس کے قیام کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔”

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے 18 اکتوبر کو ایک ٹوئٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف آئی ٹی سٹی میں امپیریل کالج لندن کا کیمپس بنائیں گے۔

تاہم، امپیریل کالج کی جانب سے تردید جاری ہونے کے بعد مریم اورنگزیب نے اپنی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مواد پھیلانے پر مقدمہ درج
Next Article سیکولر انڈیا کا دعویٰ بے نقاب — مسلمانوں پر مظالم کی نئی لہر نے بھارت کا چہرہ پھر آشکار کر دیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

سیاست

پاکستان کی جی ڈی پی شرح ہدف سے کم رہے گی ، آئی ایم ایف

By Shaista Khan
سیاست

پاکستان، بنگلہ دیش میں تجارتی و سفارتی روابط میں پیش رفت

By Sana Mustafa
سیاست

فرنٹیئر کانسٹیبلری اب "فیڈرل کانسٹیبلری” بنے گی، قانون میں ترمیم کا فیصلہ

By Hannan Khani
سیاست

وزیر داخلہ محسن نقوی کی کابل میں افغان ہم منصب سے ملاقات، انسداد دہشتگردی اور سرحدی امور پر بات چیت

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?