MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

نوجوانوں میں شوگر کی بڑھتی ہوئی شرح باعثِ تشویش، دل کے امراض اور قبل از وقت اموات میں اضافہ

Last updated: جون 13, 2025 1:33 صبح
Fatima Nadeem
Share
SHARE

طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ نوجوانوں میں ذیابیطس (شوگر) کی بڑھتی ہوئی شرح سنگین دل کے امراض اور کم عمری میں اموات کا سبب بن رہی ہے۔

2000 سے 2020 تک کی ایک طویل تحقیق میں 5 لاکھ 9 ہزار سے زائد افراد کا جائزہ لیا گیا، جس میں یہ انکشاف ہوا کہ ایک ہزار سے زائد نوجوان، جنہیں ابتدا میں شوگر تھی، بعد میں شدید دل کے مسائل میں مبتلا ہوئے۔

تحقیق سے یہ بھی معلوم ہوا کہ 25 سے 69 سال کی عمر کے افراد میں دل کے امراض موت کی سب سے بڑی وجہ بن چکے ہیں۔

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اس تشویشناک رجحان کی بڑی وجوہات میں انسولین کی کمی، غیر متوازن خوراک، تمباکو نوشی، فاسٹ فوڈ کا زیادہ استعمال اور موٹاپا شامل ہیں۔

دل کے امراض کے ماہر ڈاکٹر خالد محی الدین کے مطابق، ذیابیطس کی وجہ سے خون میں شکر کی زیادتی اعصابی نظام کو نقصان پہنچاتی ہے، جس سے گردوں اور دل کی بیماریاں پیدا ہو سکتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس مرض کو سنجیدگی سے نہ لیا گیا تو دل کے امراض میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔

ماضی میں دل کے دورے صرف بڑی عمر کے افراد میں دیکھے جاتے تھے، لیکن اب 30 سے 40 سال کے نوجوان بھی اس کا شکار ہو رہے ہیں۔

طبی ماہرین لوگوں کو مشورہ دے رہے ہیں کہ وہ متوازن غذا اپنائیں، باقاعدگی سے ورزش کریں اور سگریٹ نوشی سے پرہیز کریں تاکہ ذیابیطس اور دل کے امراض سے محفوظ رہ سکیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article زمین کی فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار بلند ترین سطح پر پہنچ گئی: ماہرین کا انتباہ
Next Article سندھ میں 15 جون سے پلاسٹک کی تھیلیوں پر مکمل پابندی عائد
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

Health

نمونیا کے خطرناک اثرات، فوری شناخت اور علاج کے طریقے

By Neha Ashraf
Health

کراچی میں پولیو ویکسین سے انکار کرنے والے والدین کی تعداد 37 ہزار سے تجاوز کر گئی

By Fatima Nadeem
Health

ڈپریشن اور انزائٹی سے بچنے کا آسان طریقہ

By Neha Ashraf
Health

ٹیچنگ ہسپتالوں کی آمدن مانیٹر کرنے کا نظام متعارف کروانے کا فیصلہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?