MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ڈپریشن اور انزائٹی سے بچنے کا آسان طریقہ

Last updated: مارچ 3, 2026 12:33 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ڈپریشن اور انزائٹی ایسے امراض ہیں جن سے موجودہ عہد میں ہر عمر کے افراد متاثر ہو رہے ہیں۔ ڈپریشن یا انزائٹی کے شکار افراد کو دماغی اور جسمانی دونوں طرح کے مسائل کا سامنا ہوتا ہے۔ مگر اچھی خبر یہ ہے کہ ان عام ترین دماغی امراض سے بچنا زیادہ مشکل نہیں، بلکہ ایسا آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے۔

‎برٹش جرنل آف اسپورٹس میڈیسن میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ ایروبک ورزشوں کو معمول بنانا ڈپریشن اور انزائٹی کی علامات سے نجات کا مؤثر ترین طریقہ ہے۔ ایروبک ورزشیں تیز رفتاری سے چہل قدمی، دوڑنے، تیراکی، سیڑھیاں چڑھنے اور سائیکل چلانے جیسی سرگرمیوں پر مشتمل ہوتی ہیں۔ ان ورزشوں سے دل کی دھڑکن کی رفتار تیز ہو جاتی ہے جبکہ سانس پھول جاتی ہے، جس سے دل اور نظام تنفس سے جڑی صحت بہتر ہوتی ہے۔

‎اس تحقیق کے دوران متعدد تحقیقی رپورٹس کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا۔ ان تحقیقی رپورٹس میں ورزش، پلیسبو یا کچھ نہ کرنے سے ڈپریشن اور انزائٹی کی علامات پر مرتب اثرات کا جائزہ لیا گیا۔

‎تحقیق میں دریافت کی گیا کہ ویسے تو ہر قسم کی جسمانی سرگرمیاں ڈپریشن کی شدت میں کمی لانے میں مدد فراہم کرتی ہیں مگر ایروبک ورزشیں ڈپریشن کے ساتھ ساتھ انزائٹی سے نجات دلانے میں بھی مدد فراہم کرسکتی ہیں۔

‎ڈُریشن اور انزائٹی دنیا بھر میں ہر 4 میں سے ایک فرد کو متاثر کرتے ہیں اور نوجوانوں سمیت خواتین میں ان کے کیسز کی شرح زیادہ ہوتی ہے۔ اس تحقیق میں بتایا گیا کہ ہر طرح کی ورزشوں سے ڈپریشن اور انزائٹی کی علامات کی شدت میں کمی آتی ہے۔

‎خاص طور پر 18 سے 30 سال کی عمر کے افراد کو جسمانی سرگرمیوں سے زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صحت کے لیے مفید غذا کے استعمال سے ذہنی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ مگر دہی میں موجود بیکٹریا Lactobacillus اس حوالے سے اہم کردار ادا کرتا ہے کیونکہ وہ تناؤ، ڈپریشن اور انزائٹی کو کنٹرول کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

‎اس تحقیق کے نتائج جرنل Brain Behavior and Immunity میں شائع ہوئے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان میں اینٹی بایوٹکس کے غیر ضروری استعمال سے ہر سال 2 سے 3 لاکھ افراد جان گنوا بیٹھتے ہیں
Next Article بھارت کا ڈینگی ویکسین بنانے کا دعویٰ: سنگل ڈوز ’ڈینگی آل‘ آخری مرحلے کے ٹرائل میں داخل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

Health

دماغی کارکردگی، یادداشت اور نیند کے لیے روزمیری کے حیرت انگیز فوائد

By Fatima Nadeem
مشرقی ڈی آر کانگو میں ایبولا بحران شدت اختیار کر گیا، اموات میں اضافہ
Health

مشرقی ڈی آر کانگو میں ایبولا بحران شدت اختیار کر گیا، اموات میں اضافہ

By Misbah Jogyat
Health

ہائی کولیسٹرول دبلے افراد میں بھی دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے، ماہر امراض قلب

By Neha Ashraf
Health

قومی ادارہ امراضِ قلب کراچی میں دل کا 16 گھنٹے طویل آپریشن

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?