MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

بھارت کا ڈینگی ویکسین بنانے کا دعویٰ: سنگل ڈوز ’ڈینگی آل‘ آخری مرحلے کے ٹرائل میں داخل

Last updated: مارچ 3, 2026 12:35 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ہندوستان ڈینگی سے بچاؤ کی اپنی پہلی مقامی ویکسین متعارف کروانے کے قریب پہنچ گیا ہے۔

‎بھارتی میڈیا کے مطابق ’ڈینگی آل‘ (DengiAll) نامی یہ ویکسین اس وقت فیز تھری کلینیکل ٹرائل کے آخری مرحلے میں ہے جسے دوا ساز کمپنی پیناسیا بائیوٹیک نے انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (ICMR) کے تعاون سے تیار کیا ہے۔

‎بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ یہ ویکسین ڈینگی وائرس کی چاروں اقسام (سیرو ٹائپس) کے خلاف تحفظ فراہم کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔

‎اس ویکسین کی خاص بات یہ ہے کہ یہ صرف ایک خوراک (سنگل ڈوز) پر مشتمل ہے جبکہ دنیا میں موجود زیادہ تر ویکسینز کئی ڈوزز پر مبنی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈپریشن اور انزائٹی سے بچنے کا آسان طریقہ
Next Article کینسر کے خلیات کو اندر سے تباہ کرنے کے لیے نیا نینو میٹیریل تیار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

انفلوئنزا: تیزی سے پھیلنے والے وائرس کی ابتدائی نشانیاں

By Neha Ashraf
Health

نمونیا کے خطرناک اثرات، فوری شناخت اور علاج کے طریقے

By Neha Ashraf
Health

کس وقت کافی پینا صحت کیلئے زیادہ مفید ہے؟

By Neha Ashraf
Health

شہید بےنظیر بھٹو میڈیکل کالج لیاری میں ایڈوانس گائنی روبوٹک سرجری

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?