MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سندھ میں پہلی منفرد ’’کشتی ایمبولینس‘‘ متعارف

Last updated: نومبر 13, 2025 12:31 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

صوبہ سندھ میں محکمہ صحت نے پہلی ریورائن بوٹ ایمبولینس (کشتی ایمبولینس) متعارف کرا دی ہے۔

‎سندھ میں شعبہ صحت کو تیزی سے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جا رہا ہے، اور اب محکمہ صحت سندھ نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔

‎سندھ انٹیگریٹڈ ایمرجنسی ہیلتھ سروسز ڈیپارٹمنٹ نے صوبے کی پہلی ریورائن بوٹ ایمبولینس سروس (کشتی ایمبولینس سروس) متعارف کرا دی ہے۔

‎یہ کشتی ایمبولینس سیلاب، قدرتی آفات اور دشوار گزار آبی علاقوں میں قیمتی انسانی جانیں بچانے اور جدید ایمرجنسی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائے گی۔

‎یہ سروس خاص طور پر اُن علاقوں کے لیے تیار کی گئی ہے جہاں زمینی راستوں کی رسائی محدود یا ناممکن ہے۔

‎اس بوٹ ایمبولینس میں جدید طبی آلات، وائرلیس کمیونی کیشن سسٹم، موجود ہے۔ ابتدائی مرحلے میں آزمائشی بنیادوں پر چار کشتیاں چلائی جا رہی ہیں، جب کہ منصوبے کے اگلے مرحلے میں کشتیوں کی تعداد بڑھا کر 26 تک لے جانے کا ہدف رکھا گیا ہے۔

‎یہ ماڈل حال ہی میں منعقد ہونے والی میری ٹائم ایکسپو میں بھی پیش کیا گیا، جہاں اسے ملکی اور غیر ملکی وفود کی جانب سے بھرپور پذیرائی ملی۔

‎سندھ انٹیگریٹڈ ایمرجنسی ہیلتھ سروسز ڈیپارٹمنٹ کے سی ای او بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) طارق قادر لکھیار نے بتایا کہ یہ ان لوگوں کے لیے ہے، جو پانی کے اطراف رہتے ہیں اور اپنے گھر چھوڑنا نہیں چاہتے۔ ایسے افراد کو طبی ضرورت کے وقت ابتدائی طبی سہولت فراہم اور اسپتال منتقل کیا جائے گا۔

‎انہوں نے بتایا کہ اس ایمبولینس کا ٹرائل کراچی، ٹھٹھہ اور سجاول کے سمندری علاقوں سمیت کینجھر جھیل میں کیا جا چکا ہے جب کہ منچھر جھیل سمیت لاڑکانہ، سکھر اور کشمور میں اس کا ٹرائل جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ادویات کی قیمتوں میں حکومتی ڈی ریگولیشن پالیسی کے بعد 32 نہیں 15 فیصد اضافہ ہوا
Next Article ذیابیطس… تعارف، احتیاط اور علاج
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

میہڑ: گلے کے خطرناک وائرس نے مزید ایک بچہ جاں بحق ، تعداد 8 ہو گئی

By Neha Ashraf
Health

راولپنڈی میں سپر انفلوئنزا سے متاثرہ مریض سامنے آنے لگے

By Neha Ashraf
Health

نوزائیدہ بچوں میں ایم پاکس کے کیسز، ماہرین کا انتباہ

By Neha Ashraf
Health

مصطفیٰ کمال کی انڈونیشین وزیرِ صحت سے جنیوا میں ملاقات، شعبہ صحت میں تعاون پر اتفاق

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?