MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پاکستان میں اینٹی بایوٹکس کے غیر ضروری استعمال سے ہر سال 2 سے 3 لاکھ افراد جان گنوا بیٹھتے ہیں

Last updated: مارچ 2, 2026 12:30 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

پاکستان میں اینٹی بائیوٹکس کا غیر ضروری اور غلط استعمال سالانہ لاکھوں مریضوں کی اموات کا سبب بن رہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق ملک میں دواؤں کے غیر ضروری اور غلط استعمال سے سالانہ 2 سے 3 لاکھ افراد جاں بحق ہو جاتے ہیں۔

‎طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اینٹی مائیکروبیل ریزسٹنس (اے ایم آر) اس وقت پیدا ہوتی ہے جب بیکٹیریا، وائرس، فنگس یا پیراسائٹس وقت کے ساتھ دواؤں کے خلاف مزاحم یا طاقت ور ہو جاتے ہیں، جس سے عام علاج بے اثر ہو جاتا ہے۔

‎پاکستان میں اینٹی مائیکروبیل ریزسٹنس کا خطرہ زیادہ ہے، کیوں کہ یہاں دوائیں بغیر ڈاکٹری نسخے کے لینا، اور ادویات کا نامکمل یا غیر ضروری استعمال عام ہے۔ جب کہ اسپتالوں میں ناقص انفیکشن کنٹرول، لائیو اسٹاک اور پولٹری میں زائد اینٹی بائیوٹک، اور کمزور نگرانی و رپورٹنگ سسٹمز موجود ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق بڑے اسپتالوں میں آئی سی یو کے 40 سے 70 فیصد مریض ایسے انفیکشنز کا شکار ہیں۔

‎ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں سالانہ تقریباً 126 ارب روپے کی اینٹی بائیوٹکس استعمال کی جاتی ہیں۔ اس صورت حال میں ماہرین دواؤں کے غیر ضروری اور غلط استعمال کو روکنے کے لیے سخت قوانین کے نفاذ اور عوام میں آگاہی پر زور دیتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وہ غذا جو کینسر کی 5 جان لیوا اقسام سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے بہترین
Next Article ڈپریشن اور انزائٹی سے بچنے کا آسان طریقہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

Health

لاہور: انسداد پولیو مہم کا کامیاب انعقاد، ہدف سے زیادہ بچوں کو قطرے پلائے گئے

By Neha Ashraf
وبائی امراض اور عوامی غم و غصہ: ایک خطرناک سماجی تعلق
Healthتازہ ترین

وبائی امراض اور عوامی غم و غصہ: ایک خطرناک سماجی تعلق

By Haris Ali
Health

راولپنڈی میں انسداد ڈینگی مہم میں کرپشن اور جعلی اعداد و شمار جاری کرنے کا انکشاف

By Neha Ashraf
Health

پاکستان کی 15 فیصد نوجوان آبادی دماغی بیماریوں میں مبتلا

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?