MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

اے آئی الٹرا ساؤنڈ: زچگی کے شعبے میں بڑی پیش رفت

Last updated: اپریل 2, 2026 12:16 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

امریکا میں مصنوعی ذہانت سے چلنے والے الٹرا ساؤنڈ آلے کو مریضوں کے معائنے کیلیے استعمال کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

‎میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی کمپنی بٹر فلائی نیٹ ورک نے اعلان کیا ہے کہ اسے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے چلنے والے الٹراساؤنڈ ٹول کے استعمال کے لیے امریکی ریگولیٹری منظوری مل گئی ہے۔

‎کمپنی کے مطابق یہ آلہ ازخود حمل کی مدت کا اندازہ لگانے کی صلاحیت رکھتا ہے، اس پیش رفت سے پسماندہ علاقوں میں زچگی کی طبی سہولیات تک رسائی بہتر بنائی جاسکے گی۔

‎یہ جدید ٹیکنالوجی روایتی الٹراساؤنڈ مشینوں سے مختلف ہے جو مہنگے پیزو الیکٹرک کرسٹل استعمال کرتی ہیں۔ اس کے برعکس بٹر فلائی کا آلہ ایک واحد سلیکون چپ پر مشتمل ہے جو پورے جسم کی امیجنگ کرسکتا ہے۔

‎کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ اے آئی ٹول صرف دو منٹ سے بھی کم وقت میں حمل کی مدت کا اندازہ فراہم کرتا ہے، اور اس کے لیے صارف کو نہ تو تصاویر لینے کی مہارت درکار ہوتی ہے اور نہ ہی پیچیدہ طبی پیمائشیں کرنا پڑتی ہیں۔

‎اس ماڈل کو 21 ملین سے زائد الٹرا ساؤنڈ تصاویر پر تربیت دی گئی ہے، جو مختلف مریضوں اور طبی ماحول سے حاصل کی گئی ہیں۔ یہ ٹیکنالوجی 16 سے 37 ہفتوں کے درمیان حمل کے کیسز میں درست نتائج دینے کے لیے تیار کی گئی ہے۔

‎امریکی ادارہ صحت ایف ڈی اے بھی طبی آلات میں مصنوعی ذہانت کے استعمال کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے۔ ادارے کے مطابق اس طریقے سے علاج کے معیار کو بہتر بنایا جاسکتا ہے۔

‎کمپنی کے مطابق یہ ٹول اس کی موبائل ایپ میں شامل کیا گیا ہے، جس کا مقصد ایمرجنسی وارڈز، دیہی کلینکس اور کم وسائل والے طبی مراکز میں ڈاکٹروں کو فوری اور مؤثر فیصلے کرنے میں مدد دینا ہے۔

‎کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی پہلے ہی افریقی ممالک ملاوی اور یوگنڈا میں استعمال ہو رہی ہے جبکہ مستقبل میں اسے امریکا سمیت دیگر بین الاقوامی منڈیوں میں بھی متعارف کرانے کا منصوبہ ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سائنس دانوں نے سگریٹ نوشی ترک کرنے کا مؤثر طریقہ ڈھونڈ نکالا!
Next Article برین ٹیومر کی 7 ایسی علامات جن کے بارے میں جاننا ضروری ہے، محققین
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی میں اضافے کے خلاف اتوار کو ملک گیر احتجاج کا اعلان
جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی میں اضافے کے خلاف اتوار کو ملک گیر احتجاج کا اعلان
تازہ ترین سیاست
اگست 15, 2026
ہائلینڈز کے تاریک آسمانوں کو محفوظ بنانے کے لیے نئی پالیسی تیار
ہائلینڈز کے تاریک آسمانوں کو محفوظ بنانے کے لیے نئی پالیسی تیار
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 15, 2026
کورنش سارڈینز: پینگوئنز کی خوراک میں مقامی مچھلی کی واپسی
کورنش سارڈینز: پینگوئنز کی خوراک میں مقامی مچھلی کی واپسی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 15, 2026
کروشیا کے ساحلی علاقے میں جنگل کی آگ، ایک شخص ہلاک، درجنوں زخمی
کروشیا کے ساحلی علاقے میں جنگل کی آگ، ایک شخص ہلاک، درجنوں زخمی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 15, 2026
کلاڈ کے خفیہ واٹر مارک پر صارفین کا احتجاج: سبسکرپشنز منسوخ
کلاڈ کے خفیہ واٹر مارک پر صارفین کا احتجاج: سبسکرپشنز منسوخ
Technology تازہ ترین
اگست 15, 2026
قانونی حقوق استعمال کرنے والی خواتین پر تشدد ناقابلِ برداشت ہے: سپریم کورٹ
قانونی حقوق استعمال کرنے والی خواتین پر تشدد ناقابلِ برداشت ہے: سپریم کورٹ
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 15, 2026

You Might Also Like

Health

‎عام درد کش ادویات کے استعمال سے متعلق خطرناک انکشاف

By Neha Ashraf
دو ایشیائی ممالک میں کورونا کیسز تیزی سے بڑھنے لگے
Health

دو ایشیائی ممالک میں کورونا کیسز تیزی سے بڑھنے لگے

By Niaz Ali
جناح ہسپتال میں ڈیٹا میں ہیر پھیر کی تحقیقات کیلئے تین رکنی کمیٹی تشکیل
Health

جناح ہسپتال میں ڈیٹا میں ہیر پھیر کی تحقیقات کیلئے تین رکنی کمیٹی تشکیل

By Misbah Jogyat
Health

اے آئی اب صرف آواز سن کر کینسر کی نشاندہی کر سکتا ہے

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?