MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سائنس دانوں نے سگریٹ نوشی ترک کرنے کا مؤثر طریقہ ڈھونڈ نکالا!

Last updated: اپریل 2, 2026 12:14 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

دنیا بھر میں 2014 سے 2023 تک سگریٹ نوشی چھوڑنے سے متعلق ایک نئے جائزے میں یہ سامنے آیا ہے کہ سگریٹ ترک کرنے کا سب سے مؤثر طریقہ نکوٹین والے الیکٹرانک سگریٹس (ویپس) کا استعمال ہے۔

‎شواہد سے معلوم ہوتا ہے کہ نکوٹین سے بھرپور ویپس، سگریٹ چھوڑنے میں نکوٹین کے متبادل طریقوں جیسے پیچز، چیونگ گم، لوزینجز اور رویہ جاتی مدد کے مقابلے میں زیادہ مؤثر ثابت ہوئے ہیں بلکہ یہ نکوٹین سے خالی ای سگریٹس سے بھی زیادہ کارآمد ہیں۔

‎لیکن کیا ایک نکوٹین پر مبنی چیز چھوڑ کر دوسری نکوٹین والی چیز اپنانا واقعی بہتری ہے؟ سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن (سی ڈی سی) کے مطابق ایسا ضروری نہیں۔

‎اگرچہ الیکٹرانک سگریٹس (جنہیں عام طور پر ای سگریٹس، ای سِگز یا ویپس کہا جاتا ہے) میں عام سگریٹس کے دھوئیں میں موجود تقریباً 7000 مہلک کیمیکلز کے مقابلے میں نسبتاً کم نقصان دہ مادے ہوتے ہیں اور طبی ماہرین متفق ہیں کہ روایتی سگریٹ کینسر، میٹابولک امراض، ذہنی کمزوری اور دیگر سنگین صحت کے مسائل کا سبب بنتے ہیں پھر بھی ویپس کو محفوظ نہیں سمجھا جاتا۔

‎سائنس دان اب بھی اس بات پر تحقیق جاری رکھے ہوئے ہیں کہ طویل مدت میں الیکٹرانک سگریٹس انسانی صحت پر کس طرح اثر انداز ہوتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گنگا رام اسپتال کے بلڈ بینک سے طبی عملہ غائب، سکیورٹی گارڈ خون نکالتا رہا
Next Article اے آئی الٹرا ساؤنڈ: زچگی کے شعبے میں بڑی پیش رفت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

بڑے شہروں میں نائٹ پارٹیز،کلب کلچر کی وجہ سے بھی ایڈزپھیل رہا ہے، وزیر صحت کا انکشاف

By Neha Ashraf
Health

مہذب معاشرے خود کو بیماریوں سے بچانے کی کوشش کرتے ہیں: مصطفیٰ کمال

By Neha Ashraf
Health

پاکستان نے پہلی قومی ایچ پی وی ویکسین مہم کا اعلان کر دیا

By Fatima Nadeem
Health

وفاقی حکومت کا 35 نئی ادویات پاکستان میں بھی متعارف کرانے کا فیصلہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?