MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

مہذب معاشرے خود کو بیماریوں سے بچانے کی کوشش کرتے ہیں: مصطفیٰ کمال

Last updated: نومبر 21, 2025 11:47 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ دنیا کے مہذب معاشرے خود کو بیماریوں سے بچانے کی کوشش کرتے ہیں۔

‎وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے پمز ہسپتال کے 200 بیڈز پر مشتمل نئے شعبہ حادثات اینڈ ایمرجنسی کا دورہ کیا۔

‎اس موقع پر وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ پمز کے نئے ٹراما سنٹر ایمرجنسی وارڈ میں کھڑے ہیں، جب پمز بنا تو اس وقت 20 فیصد آبادی کم تھی، آج کئی گنا بڑھ گئی، آدھا خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سے لوگ یہاں آتے ہیں۔

‎انہوں نے کہا کہ پرانی ایمرجنسی صرف 36 بیڈز کی ہے، نئی ایمرجنسی میں 177 بیڈز اور 4 آپریشن تھیٹرز ہیں، ساڑھے 6 ارب روپے کی لاگت سے نئی ایمرجنسی بنی ہے، ہمیں بیمار پڑنے سے بچنا ہے، احتیاط علاج سے بہتر ہے، حکومت تنہا کچھ نہیں کر سکتی ہے۔

‎ان کا کہنا تھا کہ دنیا کے مہذب معاشرے خود کو بیماریوں سے بچانے کی کوشش کرتے ہیں، 18 ویں ترمیم کے تحت صحت کے شعبے صوبوں کو چلے گئے، صحت اور تعلیم صوبوں کے پاس ہے اور صوبوں کے پاس رہنی چاہیے، پاپولیشن کی وزارت اور قومی نصاب وفاق کے پاس لانے کی تجویز پر بات ہوئی۔

‎مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کونسلر اور منتخب نمائندوں کا کام ہے گلی محلے کی صفائی، صاف پانی فراہمی اور مقامی صحت نظام کو ٹھیک کرنا، آپ کوٹھوس بنیادوں پر مقامی حکومتوں کا نظام بنانا ہوگا، جولوگوں کو بیماریوں سے بھی بچائے گا۔

‎وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ آج ہم دیار غیر جانے کیلئے ویزوں کی لائن میں کھڑے ہوتے ہیں، وہ قومیں 500 سال پہلے وہ کام کر چکی ہیں جو ہم آج کر رہے ہیں، لندن، نیویارک، شنگھائی ایک دن بھی میئر کے بغیر نہیں چل سکتے، یہاں ایسا فعال اور موثر نظام ہی نہیں، اس پر بات ہونی چاہیے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کھانسی کے کئی شربت اور ادویات ناقص قرار
Next Article سورج کے سامنے فری فال کرتے انسان کی حیرت انگیز تصویر نے انٹرنیٹ کو دیوانہ بنا دیا ’دی فال آف آئیکرس‘
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

ایل آر بی ٹی کا مفت آنکھوں کے کیمپ کا انعقاد

By Neha Ashraf
Health

وٹامن ڈی کی کمی بڑے خطرے کا نشان، معمولی ہرگز نہ سمجھیں، ماہرین کا انتباہ

By Neha Ashraf
Health

بچوں کو موبائل فون دینے والے والدین ہوجائیں خبردار، ماہر اطفال کے اہم انکشافات

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میں سپر فلو کیسز کی تصدیق، ہنگامی الرٹ جاری، کن کو زیادہ خطرہ ہے؟

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?