MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کھانسی کے کئی شربت اور ادویات ناقص قرار

Last updated: نومبر 21, 2025 11:46 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

پنجاب ڈرگ کنٹرول اتھارٹی نے کھانسی کے شربت سمیت متعدد ادویات کو ناقص قرار دے کر فوری پابندی لگا دی۔

‎پنجاب ڈرگ کنٹرول اتھارٹی نے عام استعمال کی کئی ادویات، خصوصاً کھانسی کے شربتوں کی متعدد بیچز کو ناقابل معیار قرار دیتے ہوئے ان کی فروخت پر فوری پابندی عائد کردی ہے۔

‎اتھارٹی کی طرف سے شہریوں، دکان داروں اور ہسپتالوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ان خطرناک مصنوعات کو فوری طور پر واپس کریں۔

‎اتھارٹی کے باضابطہ الرٹ میں ان ادویات کے نام اور بیچ نمبر جاری کیے گئے ہیں، جن میں سب سے خطرناک ایریکوف کف سیرپ ہے، جس میں ڈائی ایتھائلین گلائیکول کی زائد مقدار پائی گئی ہے، یہ ایک زہریلا کیمیکل ہے جو انسانی صحت کے لیے نہایت نقصان دہ ہے۔ اس شربت کی فوری واپسی کا حکم دیا گیا ہے۔

‎پابندی کی زد میں آنے والی دیگر ادویات میں لوراٹیڈائن 10 ملی گرام کی گولیاں، سیف میڈ 100 ملی گرام اور مختلف مرہم شامل ہیں، حکام نے خبردار کیا ہے کہ جن کے پاس بھی یہ بیچز موجود ہوں وہ انہیں بلا تاخیر واپس کریں۔

‎دوسری جانب ہسپتالوں میں نزلہ، کھانسی، ڈینگی اور ملیریا کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جس نے صحت عامہ کے حوالے سے تشویش میں اضافہ کیا ہے۔

‎ماہرینِ صحت نے شہریوں کو فوری احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے جن میں ہاتھ ملانے سے گریز، سماجی فاصلہ برقرار رکھنا، ماسک کا استعمال اور متوازن غذا کے ذریعے قوتِ مدافعت میں اضافہ شامل ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کولیسٹرول کو 60 فیصد تک کم کرنے والی نئی گولی
Next Article مہذب معاشرے خود کو بیماریوں سے بچانے کی کوشش کرتے ہیں: مصطفیٰ کمال
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

ہائی کولیسٹرول: خاموش خطرہ جس سے بچاؤ بروقت احتیاط میں ہے

By Neha Ashraf
Health

شدید گرمی ذہنی صحت کے لیے خاموش خطرہ، عالمی تحقیق میں انکشاف

By Fatima Nadeem
شعبۂ صحت سندھ کا شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ کے اشتہارات پر مکمل پابندی کا مطالبہ
Health

شعبۂ صحت سندھ کا شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ کے اشتہارات پر مکمل پابندی کا مطالبہ

By Misbah Jogyat
Health

زیادہ دیر تک کام کرنا دماغ پر منفی اثر ڈال سکتا ہے، نئی تحقیق

By Fatima Nadeem
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?