MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کولیسٹرول کو 60 فیصد تک کم کرنے والی نئی گولی

Last updated: نومبر 21, 2025 11:44 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ایک نئی طبی تحقیق میں ایسے زبانی دوا کے شاندار نتائج دیکھنے کو ملے ہیں جو موروثی فرط کولیسٹرول الدم العائلی (HeFH) کے مریضوں میں خراب کولیسٹرول (LDL) کی سطح کو تقریباً 60 فیصد تک کم کرنے میں مؤثر ثابت ہوئی ہے۔

‎خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ تحقیق میڈیکل جرنل JAMA میں شائع ہوئی اور MedicalXpress نے بھی اس کی جانب اشارہ کیا، اس میں امریکی کمپنی Merck کی تیار کردہ نئی دوا Enlicitide کا تجرباتی جائزہ لیا گیا۔

‎رپورٹس کے مطابق یہ گولی PCSK9 انزائم کے انہی جدید روک تھام کرنے والے علاج کا حصہ ہے، جو عام طور پر سرنج کی صورت میں دیے جاتے ہیں، مگر پہلی بار اسے گولی کی صورت میں تیار کیا گیا ہے، جس کے باعث انجیکشن سے نجات مل گئی ہے۔

‎فرط کولیسٹرول خاندانی موروثی کولیسٹرول کا مسئلہ، جس میں صرف ایک جین متاثر ہوتا ہے یہ ایک ایسی موروثی حالت ہے جو ہر 250 میں سے تقریباً ایک فرد کو اپنا شکار بناتی ہی۔

‎یہ جینیاتی تبدیلی جسم کی خون سے خراب کولیسٹرول کو صاف کرنے کی صلاحیت کو کمزور کر دیتی ہے۔ نتیجتاً کولیسٹرول شریانوں میں جمع ہو کر انہیں تنگ کرنا شروع ہوجاتا ہے۔ جس سے دل کے امراض اور فالج کے ابتدائی خطرات میں اضافہ ہوجاتا ہے۔

‎رپورٹس کے مطابق اس کے باوجود کہ ”اسٹیٹن” اور دیگر دوائیں موجود ہیں، بہت سے مریض مطلوبہ حد تک کولیسٹرول کم نہیں کر پاتے خصوصاً جب بیماری موروثی ہو۔

‎اس دوا کی خوبی یہ ہے کہ یہ دوا خون میں موجود PCSK9 پروٹین سے جُڑ کر اسے غیر فعال کرتی ہے، جو عام طور پر جگر کے اُن ریسپٹرز کو توڑ دیتا ہے، جو خراب کولیسٹرول کو خون سے جذب کرتے ہیں۔

‎اس پروٹین کو روک کر دوا جگر کے ریسپٹرز کو محفوظ بناتی ہے، جن کی تعداد بڑھ جاتی ہے اور یوں LDL کولیسٹرول زیادہ مقدار میں خون سے صاف ہو جاتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article الٹرا پروسیسڈ فوڈ صحت کیلئے خطرہ
Next Article کھانسی کے کئی شربت اور ادویات ناقص قرار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

محکمہ بہبودِ آبادی سندھ کی جانب سے ابراہیم حیدری میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد

By Neha Ashraf
Health

ماہرین جگر کے عاج ترین مرض کا ممکنہ مؤثر علاج دریافت کرنے میں کامیاب

By Neha Ashraf
Health

پولیو ویکسین سے انکار کے ہزاروں کیسز رپورٹ، صوبہ سندھ سرفہرست

By Neha Ashraf
Health

جنوبی خیبرپختونخوا سے پولیو کا ایک کیس رپورٹ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?