MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تازہ ترینتعلیم

عالمی یومِ اطفال پر میری ٹائم میوزیم کراچی میں 7 ہزار بچوں کی شرکت متوقع

Last updated: نومبر 18, 2026 8:49 شام
Ayesha Masood
Share
عالمی یومِ اطفال پر میری ٹائم میوزیم کراچی میں 7 ہزار بچوں کی شرکت متوقع
عالمی یومِ اطفال پر میری ٹائم میوزیم کراچی میں 7 ہزار بچوں کی شرکت متوقع
SHARE

عالمی یومِ اطفال کے موقع پر جمعرات 19 نومبر کو صبح 10 بجے میری ٹائم میوزیم، کارساز روڈ کراچی میں ایک شاندار تقریب منعقد کی جائے گی، جس میں تقریباً 7 ہزار بچوں کی شرکت متوقع ہے۔ تقریب کا اہتمام ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹیٹیوشنز سندھ اور آل سندھ پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے۔

یہ پروگرام وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی خصوصی ہدایات کے تحت منعقد کیا جا رہا ہے، جس کا بنیادی پیغام ہے کہ تعلیم، ہنر، عزت اور صحت ہر بچے کا بنیادی حق ہے۔ اس سال عالمی یومِ اطفال کی مناسبت سے بین الاقوامی تھیم ’’میرا دن، میرے حقوق اور میرا مستقبل‘‘ کو مرکزی حیثیت دی گئی ہے، جس کا مقصد بچوں کے حقوق، تعلیم، صحت اور روشن مستقبل کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا ہے۔

تقریب میں محکمہ تعلیم اور تعلیمی بورڈز کے اہم عہدیداران سمیت مختلف معزز شخصیات شرکت کریں گی۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل پرائیویٹ انسٹیٹیوشنز سندھ پروفیسر افضال انصاری، چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی پروفیسر فقیر محمد لاکھو، چیئرمین بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی پروفیسر مشرف علی راجپوت اور مانیٹرنگ آفیسر پرائیویٹ انسٹیٹیوشنز اخلاق احمد بھی موجود ہوں گے۔

تقریب کا مقصد بچوں کے بنیادی حقوق کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا اور اس بات پر زور دینا ہے کہ ہر بچے کو معیاری تعلیم، صحت کی سہولیات، ہنر سیکھنے کے مواقع اور محفوظ ماحول فراہم کیا جائے۔ ہزاروں بچوں کی شرکت سے یہ تقریب بچوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور ان کے حقوق کے تحفظ کے عزم کو فروغ دینے کا اہم موقع ثابت ہوگی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ورچوئل سیلز کس طرح مستقبل میں طب کے شعبے میں انقلاب برپا کر سکتے ہیں؟
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ورچوئل سیلز کس طرح مستقبل میں طب کے شعبے میں انقلاب برپا کر سکتے ہیں؟
بریکنگ نیوز
نومبر 18, 2026
پاک فوج نے فتح میزائل کا کامیاب تجربہ کرکے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا
بریکنگ نیوز
نومبر 18, 2026
پاکستان کا فتح تھری سپرسانک کروز میزائل کا کامیاب تجرباتی لانچ
بریکنگ نیوز
نومبر 18, 2026
سفارتی کشیدگی کے باوجود شی جن پنگ نے جاپانی رہنما کا استقبال کیا
بریکنگ نیوز
نومبر 18, 2026
ایک غیر معمولی سفارتی اقدام، چین پہنچنے پر شی جن پنگ نے ڈونلڈ ٹرمپ کا استقبال کیا۔
بریکنگ نیوز
نومبر 18, 2026
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
تازہ ترین تعلیم
نومبر 16, 2026

You Might Also Like

آئل وینڈلزم کے بعد آبی پرندوں کی پارک میں واپسی
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

آئل وینڈلزم کے بعد آبی پرندوں کی پارک میں واپسی

By Ayesha Masood
وفاقی اردو یونیورسٹی کے لیے 507.6 ملین روپے کی ہنگامی گرانٹ منظور
تازہ ترینتعلیم

وفاقی اردو یونیورسٹی کے لیے 507.6 ملین روپے کی ہنگامی گرانٹ منظور

By Haris Ali
موئن جو دڑو سے نوادرات چرانے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار
تازہ ترینعدالت اور جرائم

موئن جو دڑو سے نوادرات چرانے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

By Haris Ali
پیٹرول پمپ مالکان میں پھوٹ؛ چیئرمین کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان
Economyتازہ ترین

پیٹرول پمپ مالکان میں پھوٹ؛ چیئرمین کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?