MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

وزیر اعلیٰ بلوچستان اور کور کمانڈر کا سی پی او آفس کا دورہ، یوم عاشور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

Last updated: جولائی 6, 2025 6:11 شام
Hamza Baig
Share
SHARE

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان اور دیگر اعلیٰ حکام نے یوم عاشور کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے سنٹرل پولیس آفس (سی پی او) کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران وزیر اعلیٰ اور کور کمانڈر نے سی پی او میں قائم مانیٹرنگ روم کا معائنہ کیا اور اشتعال انگیز عناصر کی نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت دی۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی مشتبہ سرگرمی پر فوری کارروائی کی جائے۔

وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے جلوس کے روٹس، حساس مقامات اور داخلی و خارجی راستوں کی مؤثر نگرانی پر زور دیتے ہوئے سیکیورٹی اداروں کو ہدایت دی کہ وہ مکمل الرٹ رہیں، کیونکہ معمولی سی کوتاہی کے بھی سنگین نتائج ہو سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تمام ادارے باہمی ہم آہنگی کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں اور حکومت، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور عوام مل کر امن و امان کے قیام کے لیے کوشاں ہیں۔

وزیر اعلیٰ نے آئی جی پولیس کو ہدایت کی کہ مجالس، جلوسوں اور دیگر عوامی مقامات پر فول پروف سیکیورٹی ہر صورت یقینی بنائی جائے تاکہ شہریوں کو مکمل تحفظ فراہم کیا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسٹریٹ کرائم میں ملوث رائیڈر کے روپ میں شہریوں کو لوٹنے والا ڈکیت گرفتار
Next Article ملک میں منشیات کے عادی افراد کی بڑھتی تعداد تشویشناک ہے، رانا عمران لطیف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

میر رضا علی کیس: کراچی پولیس نے اغوا کا مقدمہ قتل کی دفعات میں تبدیل کر دیا
تازہ ترینعدالت اور جرائم

میر رضا علی کیس: کراچی پولیس نے اغوا کا مقدمہ قتل کی دفعات میں تبدیل کر دیا

By Ayesha Masood
کراچی میں 90 لاکھ کی ڈکیتی کا ماسٹر مائنڈ گرفتار؛ 10 سال پرانے وفادار ملازم کی مخبری کا انکشاف، لوٹی رقم کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیوز بھی سامنے آ گئیں
عدالت اور جرائم

کراچی میں 90 لاکھ کی ڈکیتی کا ماسٹر مائنڈ گرفتار؛ 10 سال پرانے وفادار ملازم کی مخبری کا انکشاف، لوٹی رقم کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیوز بھی سامنے آ گئیں

By Yamna Shahid
عدالت اور جرائم

دادی اور نواسی پاکپتن میں ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

By Jaweria Ahmed
کراچی: فوڈ ڈیلیوری رائیڈر پر تشدد کا کیس صلح نامے کے بعد ختم
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی: فوڈ ڈیلیوری رائیڈر پر تشدد کا کیس صلح نامے کے بعد ختم

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?