MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تعلیم

کراچی انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کے لیے سپلیمنٹری امتحانات کا شیڈول جاری

Last updated: اکتوبر 2, 2025 10:40 شام
Naureen Farooq
Share
SHARE

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی (BIEK) نے انٹرمیڈیٹ کے اُن طلبہ کے لیے سپلیمنٹری امتحانات کا شیڈول جاری کردیا ہے جو سالانہ امتحانات 2025 میں ناکام ہوگئے تھے۔

بورڈ حکام کے مطابق امتحانی فارم آن لائن پورٹل portal.biek.edu.pk پر جمع کرائے جائیں گے۔ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ بغیر لیٹ فیس کے 29 اکتوبر 2025 تک بڑھا دی گئی تھی، تاہم مقررہ وقت گزرنے کے بعد اب امیدوار اضافی فیس کے ساتھ فارم جمع کرا سکتے ہیں۔

یہ امتحانات سائنس (پری میڈیکل، پری انجینئرنگ)، کامرس، آرٹس اور ہیومینیٹیز کے طلبہ کے لیے منعقد ہوں گے۔ امتحانات عام طور پر دوپہر کے وقت لیے جاتے ہیں۔

بورڈ کے مطابق ایچ ایس سی پارٹ اوّل اور پارٹ دوم کے لیے ریگولر، ریپیٹر اور امپروومنٹ امیدواروں کے پریکٹیکل امتحانات پہلے ہی 3 جون سے 3 جولائی 2025 تک مکمل کیے جا چکے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ویمنز ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 130 رنز کا ہدف دے دیا ویمنز ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 130 رنز کا ہدف دے دیا
Next Article پاکستانی اسکولز کو عالمی سطح پر اعزاز، ورلڈز بیسٹ اسکول پرائزز 2025 میں ٹاپ 10 فائنلسٹ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

تعلیم

کراچی ورلڈ بک فیئر 2025 کا افتتاح، وزیر تعلیم کا کتاب دوستی پر زور

By Alisha Akhtar
Uncategorizedتعلیم

امریکی اسٹوڈنٹ ویزا پر پابندی عالمی سطح پر بے چینی پیدا کر رہی ہے، متبادل راستے سامنے آ رہے ہیں

By Naureen Farooq
تعلیم

سندھ ہائیکورٹ کا نجی اسکولوں کو 10 فیصد طلبہ کو مفت تعلیم دینے کا حکم

By Alisha Akhtar
تعلیم

چین کا 2026 لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ پروفیسر عطا الرحمٰن کے نام

By Alisha Akhtar
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?