MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تازہ ترین

کراچی: پہلی بار ایمبولینسوں کے لیے الگ لین مختص

Last updated: نومبر 28, 2025 2:35 شام
Aiza Uddin
Share
SHARE

کراچی میں پہلی بار ایمبولینسوں کے لیے خصوصی لین مختص کر دی گئی ہے تاکہ ایمرجنسی کی صورتحال میں مریضوں کو بروقت اسپتال پہنچایا جا سکے۔ شہرمیں بڑھتی ٹریفک اور رکاوٹوں کے باعث ایمبولینسوں کی روانی متاثر ہوتی رہی ہے، جس کے نتیجے میں کئی قیمتی جانیں خطرے میں پڑ جاتی تھیں۔

 

شہری انتظامیہ کے مطابق یہ اقدام ریسکیو سروسز کی مسلسل شکایات کے بعد کیا گیا، جنہوں نے ٹریفک جام کو اپنی بڑی رکاوٹ قرار دیا تھا۔ اہم شاہراہوں پر خصوصی لین واضح کی جا رہی ہے جبکہ ٹریفک پولیس کو سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔

 

شہریوں نے اس فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دیرینہ مطالبہ تھا جو اب جا کر پورا ہوا ہے۔ ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے ایمرجنسی میں مریضوں کو بروقت اسپتال پہنچانا پہلے سے کہیں آسان ہو جائے گا۔

 

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اگر منصوبہ کامیاب رہا تو اسے شہر کے مزید علاقوں میں بھی توسیع دی جائے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں تیز خشک ہوائیں اور سرد راتیں، آئندہ تین روز موسم خنک رہے گا
Next Article کراچی: نجی کورئیر کمپنی کے دفتر میں 62 لاکھ روپے کی ڈکیتی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

تازہ ترین

27ویں آئینی ترمیم کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں ایک اور درخواست دائر

By Aiza Uddin
تازہ ترین

ٹرمپ کا مسلم بلاک سے غزہ امن معاہدے کے لیے رابطہ

By Sana Mustafa
تازہ ترین

ملکی توانائی کے شعبے کا تاریخی دن: سب سے بڑے امریکی تیل بردار جہاز کی پاکستان آمد

By Aiza Uddin
تازہ ترین

ٹیسلا میں ایلون مسک کی 878 ارب ڈالر کی تنخواہ پر ووٹنگ

By Sana Mustafa
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?