MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تعلیم

یونیورسٹی آف پشاور کی جے اے سی نے خیبرپختونخوا میں اعلیٰ تعلیم کی بحالی کے لیے 50 ارب روپے کے فنڈز کا مطالبہ

Last updated: جون 3, 2025 10:36 شام
Naureen Farooq
Share
SHARE

پشاور یونیورسٹی کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی (JAC) نے خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے سرکاری جامعات کی مسلسل نظراندازی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مالی سال 2025–26 کے صوبائی بجٹ میں کم از کم 50 ارب روپے مختص کیے جائیں۔

JAC کے صدر ڈاکٹر ذاکر اللہ جان کی صدارت میں منعقدہ ہنگامی اجلاس میں کمیٹی نے زور دیا کہ یہ فنڈنگ انتہائی ضروری ہے تاکہ اساتذہ اور عملے کی واجب الادا تنخواہوں اور پنشنز کی ادائیگی کی جا سکے، معطل تحقیقی منصوبے دوبارہ شروع کیے جا سکیں، اور صوبے کی جامعات میں تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی ممکن ہو۔

اجلاس میں کلاس تھری، کلاس فور اور صفائی کے عملے کے نمائندوں نے بھی شرکت کی، جنہوں نے خبردار کیا کہ اگر حکومت نے ان مطالبات کو نظر انداز کیا تو صوبہ بھر میں احتجاجی تحریک شروع کی جائے گی۔

کمیٹی نے آئین کے آٹھویں ترمیم کا حوالہ دیتے ہوئے واضح کیا کہ اعلیٰ تعلیم کی مالی معاونت صوبائی حکومتوں کی آئینی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب اور سندھ اس ذمہ داری کو نبھا رہے ہیں، لیکن خیبرپختونخوا تاحال اس میں ناکام رہا ہے۔

ذمزید برآں، JAC نے حال ہی میں تعینات ہونے والے وائس چانسلرز سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی خاموشی توڑیں اور کھل کر اعلیٰ تعلیم کے لیے مالی امداد کی حمایت کریں، بصورت دیگر ان کا کہنا تھا کہ صوبے میں اعلیٰ تعلیم کا مستقبل شدید خطرے میں پڑ سکتا ہے۔

 

 

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خدمتِ انسانیت کی مثال: علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ‎کامیاب بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد
Next Article فرحان سعید کا سائرہ رضا کے انتقال پر افسوس اور خراج عقیدت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

تعلیم

جنوبی وزیرستان میں 51 غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی

By Naureen Farooq
تعلیم

پاکستان نے فلسطینی طلبہ کے لیے ایکویولینس فیس مکمل طور پر معاف کر دی

By Alisha Akhtar
تعلیم

علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے طلبہ کا کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن پلانٹ کا دورہ

By Naureen Farooq
تعلیم

کراچی ورلڈ بک فیئر کتابوں پر 50 فیصد تک رعایت، شائقین کی بھرپور شرکت

By Alisha Akhtar
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?