MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تعلیم

علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے طلبہ کا کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن پلانٹ کا دورہ

Last updated: جون 17, 2025 11:44 شام
Naureen Farooq
Share
SHARE

علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے شعبہ سول اور آرکیٹیکچر کے طلبہ نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے واٹر پیوریفیکیشن پلانٹ کا صنعتی دورہ کیا، جس کا مقصد کلاس روم سے باہر عملی تعلیم حاصل کرنا تھا۔

یہ دورہ ہر سال کی طرح سربراہ شعبہ سول و آرکیٹیکچر انجینیئر مدیحہ یونس کی زیر نگرانی منعقد ہوا۔ دورے کا مقصد طلبہ کو پانی صاف کرنے کے جدید طریقہ کار، تکنیکی عمل اور انفرااسٹرکچر سے آگاہی فراہم کرنا تھا۔ طلبہ نے پلانٹ کے مختلف حصوں کا مشاہدہ کیا، جن میں پانی کے فلٹریشن، کلورینیشن، اور ذخیرہ کرنے کے مراحل شامل تھے۔

طلبہ کو نہ صرف پانی صاف کرنے کے سائنسی اور انجینئرنگ اصولوں پر لیکچر دیا گیا بلکہ عملی مظاہرے کے ذریعے یہ دکھایا گیا کہ کس طرح کراچی جیسے بڑے شہر میں لاکھوں افراد کو صاف پانی فراہم کیا جاتا ہے۔ اس تعلیمی سرگرمی سے طلبہ میں نہ صرف تکنیکی فہم میں اضافہ ہوا بلکہ ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بھی نکھارنے کا موقع ملا۔

اس موقع پر پرنسپل AIT شاہد جمیل نے کہا کہ "ایسے انڈسٹریل وزٹس ہمارے طلبہ کے لیے حقیقی دنیا کے چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کی تیاری کا بہترین ذریعہ ہیں۔”

کنوینر AIT سید محمد محسن کاظم نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ” AIT ایسے اقدامات کے ذریعے طلبہ کو عملی تجربہ فراہم کر کے انہیں بااعتماد اور باصلاحیت انجینئر بنانے کے مشن پر گامزن ہے۔

یہ دورہ نہ صرف ایک علمی تجربہ تھا بلکہ طلبہ کے لیے عملی دنیا سے جڑنے کا ایک مؤثر ذریعہ بھی ثابت ہوا۔

میڈیا کوآرڈینیٹر AIT

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسکاٹش کالج طلباء والدین کے لیے معاون اسکیم پیش کرے گا
Next Article زیادہ دیر تک کام کرنا دماغ پر منفی اثر ڈال سکتا ہے، نئی تحقیق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ہیگ جیک مین رڈلے اسکاٹ کی فلم ’ٹریژر آئی لینڈ‘ میں لانگ جان سلور کا کردار نبھائیں گے
ہیگ جیک مین رڈلے اسکاٹ کی فلم ’ٹریژر آئی لینڈ‘ میں لانگ جان سلور کا کردار نبھائیں گے
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
جون 10, 2026
سمندری ڈاکوؤں کی قید میں پاکستانی ملاح: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی صومالی حکومت سے فوری بازیابی کی اپیل
international تازہ ترین
جون 10, 2026
اورنگی ٹاؤن: شادی کے چند روز بعد نوجوان دولہا پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا
بریکنگ نیوز
جون 10, 2026
صدر آصف علی زرداری نے 10 جون کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کر لیے
تازہ ترین سیاست
جون 10, 2026
ناسا نے آرٹیمس III مشن کے لیے عملے کا اعلان کر دیا: نصف صدی بعد انسان چاند پر واپسی کے لیے تیار
Space and Science تازہ ترین
جون 9, 2026
گلگت بلتستان الیکشن کمیشن کا 5 حلقوں میں دوبارہ پولنگ تک نتائج روکنے کا فیصلہ
گلگت بلتستان الیکشن کمیشن کا 5 حلقوں میں دوبارہ پولنگ تک نتائج روکنے کا فیصلہ
pakistan
جون 9, 2026

You Might Also Like

تعلیم

جے ایس ایم یو سنڈیکیٹ نے آٹزم سینٹر اور بڑے پالیسی اقدامات کی منظوری دے دی

By Naureen Farooq
تعلیم

حکومت کا نجی اسکولوں کے طلبہ کے لیے مفت لیپ ٹاپ اسکیم کا اعلان

By Naureen Farooq
تعلیم

قائداعظم یونیورسٹی اور کیمبرج کا جدید تحقیق پر بڑا معاہدہ

By Alisha Akhtar
تعلیم

لاہور بورڈ نے 11ویں جماعت کے طلبہ کے لیے پیپر ری چیکنگ کا آغاز کر دیا

By Naureen Farooq
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?