MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تعلیم

تعلیم حکومت سندھ کی اولین ترجیح، مراد علی شاہ کا یومِ تعلیم پر پیغام

Last updated: جنوری 24, 2026 1:25 شام
Alisha Akhtar
Share
SHARE

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بین الاقوامی یومِ تعلیم کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تعلیم ہر شہری کا بنیادی حق ہے اور حکومت سندھ تعلیم کے فروغ کو اپنی اولین ترجیح سمجھتی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ اس سال یومِ تعلیم کی تھیم نوجوانوں کے کردار کو اجاگر کرنا ہے، کیونکہ ملک کی ترقی میں نوجوانوں کا کردار نہایت اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسکول سے باہر بچوں کو دوبارہ تعلیمی نظام میں لانے کے لیے ہنگامی منصوبے شروع کیے جا چکے ہیں۔

مراد علی شاہ نے بتایا کہ سیلاب سے متاثرہ اسکولوں کی بحالی اور نئے کلاس رومز کی تعمیر کے منصوبے تیزی سے جاری ہیں تاکہ بچوں کی تعلیم متاثر نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ نے میرٹ کی بنیاد پر نئے اساتذہ بھرتی کیے ہیں اور اساتذہ کے تربیتی نظام کو بھی بہتر بنایا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ کا مزید کہنا تھا کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلنے والے اسکولوں کا معیار کئی نجی تعلیمی اداروں سے بھی بہتر ہے، جو صوبے میں تعلیمی بہتری کا واضح ثبوت ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب میں مریضوں کی فلاح کے لیے تاریخ میں پہلی بار جامع پی ایل اے پالیسی نافذ
Next Article گل پلازہ سانحہ ایک بڑا المیہ، حکومت کو سنجیدگی سے کردار ادا کرنا ہوگا: شاہد خاقان عباسی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
international
جون 14, 2026
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
بجٹ پر ملا جلا ردعمل، ٹیکسٹائل مطمئن جبکہ پولٹری اور پلاسٹک سیکٹر کے تحفظات
بجٹ پر ملا جلا ردعمل، ٹیکسٹائل مطمئن جبکہ پولٹری اور پلاسٹک سیکٹر کے تحفظات
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026
ہائبرڈ گاڑیوں پر جی ایس ٹی سے متعلق ابہام، مارکیٹ متاثر
ہائبرڈ گاڑیوں پر جی ایس ٹی سے متعلق ابہام، مارکیٹ متاثر
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026
مہنگائی میں اضافہ، گھریلو آمدنی میں کمی حکومتی پالیسیوں کی ناکامی ہے: Miftah Ismail
مہنگائی میں اضافہ، گھریلو آمدنی میں کمی حکومتی پالیسیوں کی ناکامی ہے: Miftah Ismail
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026

You Might Also Like

تعلیم

ٹاسک فورس نے جامعات میں فوری اصلاحات کی ترغیب دی

By Naureen Farooq
Uncategorizedتعلیم

پاکستان 3 لاکھ نوجوانوں کو مارکیٹ کی طلب کے مطابق آئی ٹی مہارتیں فراہم کرے گا

By Naureen Farooq
Uncategorizedتعلیم

HEC نے سیکیورٹی لاک ڈاؤن کے دوران ملک گیر امتحانات مؤخر کر دیے

By Naureen Farooq
تعلیم

بلوچستان میں اسکول سے باہر بچوں کا بحران وزیر تعلیم نے اعداد و شمار پر مبنی پالیسیوں پر زور دیا

By Naureen Farooq
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?