MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

9 مئی حملہ کیس: پی ٹی آئی ایم این اے سمیت 11 افراد کو 15 سال 4 ماہ قید کی سزا

Last updated: ستمبر 12, 2025 4:53 شام
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو تھانہ رمنا پر حملے کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے موجودہ رکن قومی اسمبلی عبد اللطیف اور سابق رکن صوبائی اسمبلی وزیر زادہ کیلاشی سمیت 11 افراد کو مجموعی طور پر 15 سال 4 ماہ قید اور جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

یہ فیصلہ جج طاہر عباس سپرا نے سنایا، جنہوں نے ریمارکس دیے کہ دارالحکومت کے تھانوں پر حملے ملکی سلامتی اور قانون کی عملداری کے لیے خطرہ ہیں۔ "اگر اسلام آباد میں تھانے محفوظ نہیں تو ملک میں کہاں سکون ہوگا؟”

عدالت کے مطابق مجرموں نے تھانہ رمنا پر حملہ کیا، فائرنگ اور پتھراؤ کیا اور پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ ساتھ ہی موٹر سائیکلوں کو آگ لگائی گئی اور امن عامہ میں شدید خلل ڈالا گیا۔

عدالت میں 24 گواہان نے بیانات قلمبند کرائے اور شناخت پریڈ بھی مجسٹریٹ کی نگرانی میں کرائی گئی۔

موجود چار ملزمان—محمد اکرم، میرا خان، شاہ زیب، اور سہیل خان—کو عدالتی کارروائی کے فوراً بعد پولیس نے حراست میں لے لیا، جبکہ غیر حاضر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔

سزا کی تفصیلات کچھ یوں ہیں:

  • پولیس پر قاتلانہ حملے پر پانچ سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانہ۔

  • موٹر سائیکل جلانے پر چار سال قید اور 40 ہزار روپے جرمانہ۔

  • تھانے پر حملہ کرنے، دفعہ 144 کی خلاف ورزی، اور دہشت گردی کی دفعات پر مزید سزائیں سنائی گئیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ثمینہ پیرزادہ کی مالی ذمہ داریوں میں مساوی کردار کے حق میں آواز
Next Article یونیسف پاکستان نے صبا قمر کے ساتھ کم عمری کی شادی کے خلاف ویڈیو مہم کا آغاز کیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

سیاست

ڈار کی ڈھاکہ میں محمد یونس سے ملاقات، پاکستان اور بنگلہ دیش میں چھ معاہدوں پر دستخط

By Hannan Khani
سیاست

کراچی میں جماعت اسلامی یوتھ کی بائیک ریلی کا اعلان، نمبر پلیٹ کے خلاف کارروائیوں پر احتجاج

By Hannan Khani
بریکنگ نیوزسیاست

وزیراعظم شہباز شریف سے عالمی بینک کے ریجنل نائب صدر کی ملاقات، سندھ طاس معاہدے پر پاکستان کے مؤقف کی اصولی حمایت کی تعریف

By Shaista Khan
سیاست

پی پی رہنما اور اس کے بیٹے کیخلاف لڑکی کے اغوا کا مقدمہ درج

By Aiza Uddin
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?