MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

کراچی میں جماعت اسلامی یوتھ کی بائیک ریلی کا اعلان، نمبر پلیٹ کے خلاف کارروائیوں پر احتجاج

Last updated: جولائی 14, 2025 8:12 صبح
Hannan Khani
Share
An AI-generated image depicting a large group of Jamaat-e-Islami Youth supporters participating in a bike rally, waving party flags as they ride through the streets — visual representation of a protest against alleged harassment over number plate regulations.
SHARE

کراچی: جماعت اسلامی یوتھ ضلع غربی کی جانب سے 13 جولائی کو اورنگی ٹاؤن میں ایک بائیک ریلی نکالی جائے گی۔ ریلی کا مقصد شہریوں کے ساتھ ٹریفک پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر نمبر پلیٹ کے نام پر کی جانے والی ہراسانی اور چالان کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرانا ہے۔

منتظمین کے مطابق، ریلی کا آغاز سلمان فارسی مسجد سے ہوگا، جبکہ اختتام پونے پانچ نمبر پر ٹریفک پولیس اورنگی سیکشن کے دفتر کے سامنے ہوگا۔

اس سلسلے میں 12 جولائی کو اورنگی ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں آگاہی مہم بھی چلائی گئی، جس میں شہریوں کو ریلی کے مقاصد سے آگاہ کیا گیا۔

منتظمین کا کہنا ہے کہ شہریوں کو معمولی تکنیکی غلطیوں پر جرمانہ یا بدسلوکی کا سامنا ہے، جو ایک تشویش ناک رجحان بن چکا ہے۔

ریلی پرامن ہوگی اور اس کا مقصد حکام کی توجہ شہریوں کے مسائل کی طرف مبذول کرانا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایران اور پاکستان سے افغان مہاجرین کی واپسی، اقوامِ متحدہ کا انسانی بحران پر انتباہ
Next Article پاکستان میں گائے سے انسان کو ریبیز منتقل ہونے کا پہلا کیس رپورٹ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سیاست

ایران کا بمباری شدہ جوہری مقامات کی نئی جانچ فریم ورک پر زور

By Sana Mustafa
حسینہ واجد کی ممکنہ تقریر: ڈھاکا نے نئی دہلی سے وضاحت طلب کر لی
تازہ ترینسیاست

حسینہ واجد کی ممکنہ تقریر: ڈھاکا نے نئی دہلی سے وضاحت طلب کر لی

By Ayesha Masood
روس، بھارت اور ایران کے ساتھ سربراہی اجلاس: شی جن پنگ کا بدلتا ہوا عالمی کھیل
تازہ ترینسیاست

روس، بھارت اور ایران کے ساتھ سربراہی اجلاس: شی جن پنگ کا بدلتا ہوا عالمی کھیل

By Haris Ali
پاکستان نے امریکی سفارت کار کے کشمیر سے متعلق بیان پر احتجاج ریکارڈ کروا دیا
تازہ ترینسیاست

پاکستان نے امریکی سفارت کار کے کشمیر سے متعلق بیان پر احتجاج ریکارڈ کروا دیا

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?