MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

گنڈاپور کا 90 روزہ تحریک کا اعلان، بااختیار حلقوں سے مذاکرات کی پیشکش

Last updated: جولائی 14, 2025 12:27 شام
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ایک اہم پریس کانفرنس میں ملک بھر میں 90 روزہ تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ تحریک پاکستان کے سیاسی مستقبل کا تعین کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آئینی، پرامن اور سیاسی راستے کو اپنانے پر یقین رکھتی ہے۔

"ہم انتشار کے لیے نہیں، جمہوریت کی بحالی کے لیے نکلے ہیں”، گنڈاپور نے کہا۔ "ہم ہر گلی، ہر محلے اور ہر شہر سے عوام کو جمع کریں گے تاکہ اپنے آئینی حقوق کے لیے آواز بلند کر سکیں۔”

انہوں نے واضح کیا کہ سابق وزیراعظم عمران خان، ذاتی اور قانونی مشکلات کے باوجود، ملک کے وسیع تر مفاد میں مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ "عمران خان نے ہمیشہ ذاتی مفاد پر قومی مفاد کو ترجیح دی ہے۔ وہ صرف ان سے بات کریں گے جن کے پاس حقیقی اختیار ہو۔”

علی امین گنڈاپور نے بعض ریاستی اداروں کی مبینہ غیرسیاسی معاملات میں مداخلت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا، "جن اداروں کا کام سرحدوں کی حفاظت ہے، انہیں اپنا اصل فرض ادا کرنا چاہیے، سیاست میں مداخلت مناسب نہیں۔”

انہوں نے کہا کہ پاکستان کا معاشی بحران اور بڑھتا ہوا قرضہ اجتماعی سوچ کا تقاضا کرتا ہے۔ "ہم پر 76 ہزار ارب روپے کا قرض چڑھ چکا ہے۔ ہمیں سنجیدگی سے سوچنا ہوگا کہ ہم کس سمت جا رہے ہیں۔”

انہوں نے کہا کہ "عوامی رائے کو دبانا، کارکنان کے گھروں پر چھاپے مارنا اور پرامن احتجاج کو روکنا معاشرے کو مزید تقسیم کر رہا ہے۔ یہ سب آئینی دائرے میں رہ کر درست ہونا چاہیے۔”

ان کا کہنا تھا، "ہم نے 90 دن خود کو دیے ہیں۔ اگر ان دنوں میں کوئی مثبت پیش رفت نہ ہوئی تو ہمیں سیاست کے ذریعے تبدیلی پر دوبارہ غور کرنا ہوگا—لیکن پرامن اور آئینی راستے سے۔”

پریس کانفرنس کے اختتام پر گنڈاپور نے تمام فریقین کو مذاکرات کی میز پر آنے کی دعوت دی اور کہا، "یہ وقت ہے کہ ہم ماضی کی غلطیوں کو تسلیم کریں، اور ایک نئی شروعات کریں۔ پاکستان ہم سب کا ہے

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ‎ذیا بیطس کے مریضوں کو جان لیوا کیفیت سے بچانے کیلئے ڈیوائس تیار
Next Article تل ابیب میں ہزاروں افراد کا احتجاج، غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Infrastrucutreسیاست

قومی اسمبلی میں وزیراعظم شہباز شریف کا تمام صوبوں کی ترقی کے عزم کا اعادہ

By Syed Jarri Abbas
سیاست

پاکستان کا 78واں یومِ آزادی، ‘معرکۂ حق’ کی تاریخی فتح کے بعد جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے

By Hannan Khani
کراچی پریس کلب کے قریب پی ٹی آئی کا احتجاج، شہر کی اہم شاہراہیں بند
تازہ ترینسیاست

کراچی پریس کلب کے قریب پی ٹی آئی کا احتجاج، شہر کی اہم شاہراہیں بند

By Haris Ali
جرمنی کا الزام: لیپزگ میں ڈرون حملہ روس کی کارروائی تھی
تازہ ترینسیاست

جرمنی کا الزام: لیپزگ میں ڈرون حملہ روس کی کارروائی تھی

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?