MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

تل ابیب میں ہزاروں افراد کا احتجاج، غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ

Last updated: جولائی 14, 2025 12:04 شام
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں ہزاروں مظاہرین نے فوجی ہیڈکوارٹرز کے سامنے جمع ہوکر غزہ میں فوری جنگ بندی اور یرغمال بنائے گئے اسرائیلی شہریوں کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق، مظاہرہ اسرائیلی عوام کی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے بڑھتی ہوئی ناراضی کی عکاسی کرتا ہے۔

مظاہرین نے "جنگ بند کرو!” اور "انہیں واپس لاؤ!” جیسے نعرے لگائے اور مطالبہ کیا کہ انسانی جانوں کو سیاسی مفادات پر ترجیح دی جائے۔ ایک مظاہر نے کہا، "یہ جنگ اب صرف تباہی لا رہی ہے، فلسطینی اور اسرائیلی دونوں عوام اس کا خمیازہ بھگت رہے ہیں۔”

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق، اس دباؤ کے پیش نظر نیتن یاہو نے اپنی کابینہ کے دائیں بازو کے اتحادی رہنماؤں ایتمار بن گویر اور بیزلیل سموٹریچ کو جنگ بندی کے ممکنہ منصوبے پر مشاورت کے لیے طلب کر لیا ہے۔

یہ مظاہرہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب اندرونِ ملک عوامی بے چینی کے ساتھ ساتھ عالمی برادری کا دباؤ بھی تیزی سے بڑھ رہا ہے، اور یرغمالیوں کے اہلِ خانہ فوری اقدامات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گنڈاپور کا 90 روزہ تحریک کا اعلان، بااختیار حلقوں سے مذاکرات کی پیشکش
Next Article نیمل خاور کی شوبز میں شاندار واپسی، حمزہ علی عباسی کے ساتھ نیا ڈرامہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

آذربائیجان کا اسرائیل کی جانب سے 'آرمینیائی نسل کشی' تسلیم کرنے پر سخت ردعمل
تازہ ترینسیاست

آذربائیجان کا اسرائیل کی جانب سے ‘آرمینیائی نسل کشی’ تسلیم کرنے پر سخت ردعمل

By Haris Ali
سیاست

ایران میں اسرائیل کے ساتھ جنگ میں مارے گئے جرنیلوں اور سائنسدانوں کی تدفین

By Hannan Khani
سیاست

ایران کا بمباری شدہ جوہری مقامات کی نئی جانچ فریم ورک پر زور

By Sana Mustafa
سیاست

سعودی عرب کی جانب سے مغربی کنارے پر مکمل خودمختاری کے اسرائیلی دھمکی آمیز بیان کی شدید مذمت

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?