MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کینسر کے مریضوں کیلئے امید افزاء تحقیق

Last updated: اکتوبر 11, 2025 9:18 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

سائنسدانوں نے کینسر کے علاج کےلیے وائبریو کالرا نامی بیکٹیریا میں ایک ہیپ اے نامی پروٹین دریافت کیا ہے۔

‎تحقیق کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ہیپ اے نامی پروٹین کینسر کے خلیات کو خودکشی پر مجبور کردیتا ہے۔

‎تحقیق کے مطابق یہ پروٹین پار 1 اور پار 2 ریسیپٹرز کو نشانہ بناتی ہے، جو عام طور پر کینسر کی بڑھوتری اور سوزش میں کردار ادا کرتے ہیں، ان کی کاٹ سے خلیات کی خودکشی کا عمل شروع ہوجاتا ہے۔

‎اس نئی دریافت نے ٹارگٹ کینسر تھراپی کی بنیاد رکھی ہے، جو کم سائیڈ ایفیکٹ کے ساتھ موثر علاج فراہم کرتی ہے، تجربات میں چھاتی، بڑی آنت اور لبلبے کے کینسر میں اس کا واضح اثر دیکھا گیا ہے۔

‎تحقیق کے مطابق ان امراض میں صرف وہی خلیات مرے جن میں ہیپ اے موجود تھی، جس کا مطلب ہے پروٹین کا اثر سلیکٹو ہے، یہ دریافت مستقبل میں کم اثرات والے کینسر کے علاج کا راستہ کھول سکتی ہے۔

‎رپورٹ کے مطابق تحقیق تاحال لیبارٹری سطح پر ہے مگر اس کے نتائج انتہائی امید افزا ہیں، یعنی کینسر قابل علاج ہے اگر اس کی بروقت تشخیص ہوجائے۔

‎محققین نے زور دیا ہے کہ بعض اوقات بیماریوں کا علاج انہیں جراثیم میں چھپا ہوتا ہے جنہیں ہم نقصان دہ سمجھتے ہیں، اپنے جسم کے سگنلز پر دھیاں دیں تاکہ بروقت تشخیص ممکن ہوسکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: بھتہ خوری کی شکایات درج کرانے کے لیے ویب پورٹل تیار کیا جا رہا ہے، وزیرِ داخلہ سندھ
Next Article خواتین میں ڈپریشن کا خطرہ مردو ں سے زیادہ، نئی تحقیق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی چینی ہم منصب سے اہم ملاقات — صحت کے شعبے میں پاک-چین تعاون بڑھانے پر اتفاق
Health

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی چینی ہم منصب سے اہم ملاقات — صحت کے شعبے میں پاک-چین تعاون بڑھانے پر اتفاق

By Niaz Ali
Health

پنجاب میں طبی عملے کی چھٹیوں کیلئے نئی پالیسی متعارف

By Neha Ashraf
Health

جنیوا میں پاکستان کی پولیو کے خاتمے کی کوششوں پر اہم سفارتی پیش رفت

By Neha Ashraf
Health

دنیا بھر میں چکن گونیا کے لاکھوں کیسز رپورٹ، 186 افراد ہلاک

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?