MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا اساتذہ کی ٹرانسفر کے متعلق بڑا فیصلہ

Last updated: نومبر 16, 2025 11:02 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا اساتذہ کے تبادلے کے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے۔

‎پی ایم ڈی سی  کے فیصلے کے مطابق پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی فیکلٹی کو بغیر این او سی دوسرے کالج تبادلے کی اجازت دے دی گئی،  نجی کالجز کے فیکلٹی ممبر و تبادلے کیلئے استعفے کی کاپی مہیا کرنا ہوگی۔

‎فیصلے میں واضح کیا گیا کہ فیکلٹی ممبر کو نئے پرائیویٹ میڈیکل و ڈینٹل کالجز کا آفر لیٹر اور بیان حلفی دینا ہوگا، سابق پالیسی میں چھوڑے گئے پرائیویٹ میڈیکل و ڈینٹل کالج کا این او سی لازم تھا، پی ایم ڈی سی کی فیکلٹی کے تبادلے کی نئی پالیسی جاری اطلاق آئندہ برس سے ہوگا۔

‎دوسری جانب سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالج میں تبادلے کیلئے این او سی کی شرط بدستور لاگو ہے اور سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالج چھوڑنے پر این او سی کا حصول لینا ضروری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article الٹرا وائلٹ شعاعیں سوزش کو بڑھا کر جلد کے کینسر کا سبب بنتی ہیں: تحقیق
Next Article سندھ میں ڈینگی کے مزید 113 مریض سرکاری ہسپتالوں میں داخل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026
لاہور: فالج کے حملوں میں مبتلا 4 افراد کی جانیں بچا لی گئیں
Health
مارچ 26, 2026
وہ انفیکشن جو برسوں تک چھپا رہ کر جسم پر اچانک حملہ کرتا ہے
Health
مارچ 26, 2026
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026

You Might Also Like

Health

کراچی: کم بارشوں کے باعث فضا آلود، دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض میں اضافہ

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میں غیر محفوظ انتقالِ خون سے ایچ آئی وی پھیلنے کا انکشاف

By Neha Ashraf
Health

سردیوں میں ہارٹ اٹیک کا بڑھتا ہوا خطرہ، احتیاط کیسے کی جائے؟

By Neha Ashraf
Health

چلنے کے بعد سانس پھولنے کی وجہ کیا ہوسکتی ہے؟

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?